• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں سست کاروبار ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
Business

صرافہ بازار میں سست کاروبار ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 12 جنوری (ہ س)۔

مقامی صرافہ بازار میں آج فلیٹ کاروبار ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ملک کی بیشتر صرافہ بازار میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جس کے باعث صرافہ مارکیٹ میں آج جمعرات کی قیمت یا اس کے قریب لین دین ہو رہا ہے۔قیمت میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے آج چنئی کو چھوڑ کر ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 24 کیرٹ سونا 63 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔ چنئی کے علاوہ صرافہ بازار میں آج بھی 22 کیرٹ سونا 58 ہزار روپے فی 10 گرام سے نیچے ہے۔ اسی طرح آج چاندی بھی دہلی بلین مارکیٹ میں جمعرات کی قیمت یعنی 76 ہزار روپے فی کلو کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں 24 کیرٹ سونا اب بھی 62,980 روپے فی 10 گرام کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے ، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57,750 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 62,830 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57,600 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ وہیں چنئی میں 24 قیراط سونے کی خوردہ قیمت 63,380 روپے فی 10 گرام اور 22 قیراط سونے کی قیمت 58,100 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 62,880 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,650 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکتہ میں 24 کیرٹ سونا 62,830 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,600 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنو¿ کے صرافہ مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ سونا 62,980 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,750 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 62,880 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے ، جب کہ 22 کیرٹ سونا 57,650 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 62,980 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57,750 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک ، تلنگانہ اور اڈیشہ کے بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو ، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 قیراط سونا 62،830 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ساتھ ہی ان تینوں شہروں کی بلین مارکیٹوں میں 22 قیراط سونا 57,600 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
گلوبل بازار سے مضبوطی کے اشارے، ایشیا میں بھی خریداری کا ماحول
صرافہ بازار میں معمولی گراوٹ، کمزوری کے باوجود چینئی میں سونا 75 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
پنک سٹی جے پور میں گیمنگ زون ہاپ اپ کا ہوا افتتاح
گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی گراوٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 268.2 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ گا ڑی ڈر ائیور گرفتار
Next Article جان کربی نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کو کلین چٹ دے دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?