• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > پنک سٹی جے پور میں گیمنگ زون ہاپ اپ کا ہوا افتتاح
Business

پنک سٹی جے پور میں گیمنگ زون ہاپ اپ کا ہوا افتتاح

CliQ INDIA
Last updated: April 10, 2024 11:51 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جے پور ۔ فوربس انڈیا میگزین کے ذریعہ بہترین گیمنگ زون کے طور پر پہچانے گئے ہاپ اپ کا افتتاح انٹرٹینمنٹ پیراڈائز میں کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹرز اندر پونیانی، نکھل ناگپال، وکاس دنگ اور روپیش لاہوٹی نے کہا کہ چنڈی گڑھ اور ممبئی کے بعد وہ گلابی شہر جے پور میں اپنے تازہ ترین انٹرٹینمنٹ زون کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہیں۔

ڈائریکٹرز نے مزید کہا کہ وہ اس آرکیڈ کو سال کے آخر تک دس شہروں جیسے امرتسر، برنالہ، باروچ، راجکوٹ، بنگلور واور گڑگاو¿ں تک پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہاپ اپ میں بولنگ، گو کارٹنگ آرکیڈ اور وی آر گیمز کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی تفریح ایک وقف کڈز زون اور فوڈ ایریا بھی تیار کیا گیا ہے۔ سالگرہ، کارپوریٹ پروگراموں، کٹی پارٹیوں اور اسکول پکنک کے لیے حسب ضرورت پیکجز کے ساتھہاپ اپ ہر عمر کے لیے ناقابل فراموش یادوں کا وعدہ کرتا ہے۔

انٹرٹینمنٹ پیراڈائز کے وائبرینٹ ایریا میں واقع ہاپ اپ جے پور صرف ایک گیمنگ زون نہیں ہے، یہ انٹرٹینمنٹ کا ایک یونیورس ہے جس کو ایکسپلورکیا جانا باقی ہے۔ بولنگ اور گو کارٹنگ کے سنسنی سے لے کر، وی آر گیمز کی بے پناہ دنیا تک، زون کے ہر کونے کو آپ کے ایڈونچر کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ لیکن مزہ یہیں نہیں رکتا۔ بچوں کے لیے مخصوص زون میں چھوٹے بچے ایڈونچر اور جوش و خروش کے سفر کا آغاز پر نکل سکتے ہیں، جبکہ کیوریٹڈ فوڈ ایریا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ تمام مہم جوئی اور سرگرمیوں کے بعد، آپ مزیدار پکوانوں سے اپنا اور اپنے چھوٹے کا پیٹ بھر سکتے ہیں۔ چاہے آپ سالگرہ منا رہے ہوں، کسی کارپوریٹ ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہوں، کٹی پارٹی کی منصوبہ بندی کر رہے ہوں، یا اسکول پکنک کا اہتمام کر رہے ہوں،ہاپ اپ ہر سرگرمی کے مطابق پیکجز پیش کرتا ہے تاکہ آپ کا ہر خاص موقع نہ صرف منایا جائے بلکہ یادگار بھی بنایا جائے۔

 

You Might Also Like

شیئر بازار میں اتار چڑھاو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ | BulletsIn
آئی پی ای ایف اس جون میں سنگاپور میں کلین اکانومی انویسٹمنٹ فورم کی میزبانی کرے گا۔
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں دباؤ کا ماحول، بٹ کوائن 38 ہزار ڈالر سے نیچے گرا
اسٹاک مارکیٹ نے پھر رفتار پکڑی، سینسیکس-نفٹی بڑی گراوٹ کے بعد بحال ہوا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، چاندی میں بھی اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنانے کے بعد، شیئر مارکیٹ میں گراوٹ ، سینسیکس اور نفٹی لال نشان میں بند ہوئے
Next Article سی بی آئی نے مور کے پنکھوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?