• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی کاروبار میں اچھلا شیئر بازار، نفٹی 20 ہزار سے تجاوز
Business

شروعاتی کاروبار میں اچھلا شیئر بازار، نفٹی 20 ہزار سے تجاوز

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شروعاتی کاروبار میں اچھلا شیئر بازار، نفٹی 20 ہزار سے تجاوز

نئی دہلی، 29 نومبر (ہ س)۔ ملے جلے عالمی اشاروں کے درمیان آج گھریلو شیئر بازار میں مضبوطی کا ماحول ہے۔ آج کے کاروبار کا آغاز بھی فائدہ کے ساتھ ہوا۔ جیسے جیسے کاروبار بڑھتا گیا، ویسے ویسے حصص بازار میں بھی تیزی آتی گئی۔ حالانکہ درمیان میں کبھی کبھار فروخت کنندگان نے دباو بنانے کی بھی کوشش کی۔ اس کے باوجود شیئر بازار میں مسلسل تیزی بنی رہی۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس اور نفٹی 0.62 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں ہیرو موٹو کارپ، ٹیک مہندرا، وپرو، مہندرا اینڈ مہندرا اور ایل ٹی مائنڈ ٹری کے حصص 2.82 فیصد سے لیکر 1.38 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف کول انڈیا، بی پی سی ایل، ڈیویز لیبارٹریز، او این جی سی اور ٹائٹن کمپنی 0.37 فیصد سے لیکر 0.12 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ تجارت کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 2,007 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1411 شیئرس منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 596 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 28 شیئر خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 2 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 43 حصص سبز نشان میں اور 7 حصص سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 207.06 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 66,381.26 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی خریداروں نے اپنی موجودگی کا احساس دلایا جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں اضافہ ہوا۔ حالانکہ وقتاً فوقتاً فروخت کا دباو پیدا کرنے کی کوششیں ہوتی رہیں۔ اس کے باوجود اس انڈیکس کی حرکت میں مسلسل تیزی بنی رہی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 412.62 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,586.82 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے آج 86.85 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,976.55 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی خریداری کا زور بن جانے کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں بھی اضافہ ہوتا رہا۔ فروخت کے معمولی جھٹکوں کے باوجود یہ انڈیکس تیزی سے اوپر کی جانب بڑھتا رہا اور کچھ ہی عرصے میں یہ انڈیکس 20 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ بازار میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان ابتدائی 1 گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 123.10 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,012.80 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر خزانہ نے عبوری بجٹ 25۔2024 پیش کیا
ہفتے کے آخری دن شیئر مارکیٹ میں استحکام، گراوٹ کے باوجود سرمایہ کاروں نے 81 ہزار کروڑ روپئے کمائے
دسمبر میں ملک کی معدنی پیداوار میں 5.1 فیصد اضافہ ہوا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب
وزیر خزانہ سیتا رمن نے بٹس پلانی کے پانچویں کیمپس کا افتتاح کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکار رندیپ ہڈا اور لین کی لواسٹوری اس طرح شروع ہوئی، اداکارہ نے پہلی ملاقات کی جگہ بتا دی۔
Next Article حصار: قومی شاہراہ پر اے سی وولوو بس الٹ گئی، ایک جاں بحق، 15 زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?