• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > حصار: قومی شاہراہ پر اے سی وولوو بس الٹ گئی، ایک جاں بحق، 15 زخمی
Regional

حصار: قومی شاہراہ پر اے سی وولوو بس الٹ گئی، ایک جاں بحق، 15 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔حادثہ بس کی چھت پر ضرورت سے زیادہ سامان اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

حصار، 29 نومبر (ہ س)۔ ضلع کے ہانسی قصبہ میں قومی شاہراہ پر قینچی چوک کے قریب بدھ کی صبح تقریباً 2 بجے نجی ٹرانسپورٹ کی ایک تیز رفتار اے سی وولوو بس الٹ گئی۔ اس میں شدید زخمی ایک شخص کی موت ہو گئی اور ایک درجن سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس کی چھت پر زیادہ سامان اور تیز رفتاری کے باعث بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر ہائی وے پر الٹ گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی سٹی تھانہ انچارج ادے بھان گودارہ مع پولیس فورس شہر کی پوری ڈائل 112 ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور بس کے شیشے توڑ کر بس میں سوار تمام زخمیوں کو نکال کرعلاج کے لیے سول اسپتال پہنچایا۔ اسپتال ڈاکٹروں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ حادثے میں ایک شخص کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے حصار ریفر کر دیاگیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت بس کی رفتار بہت زیادہ تھی اور بس کی چھت پر زیادہ سامان ہونے کی وجہ سے بے قابو بس قینچی چوک پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر ہائی وے پر الٹ گئی۔ حادثے کے بعد بس ڈرائیور اور کنڈکٹر موقع سے فرار ہو گئے۔

بس میں سفر کرنے والے مسافروں نے بتایا کہ ایک پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی اے سی وولوو بس منگل کی رات گیارہ بجے دہلی سے روانہ ہو کر سری گنگا نگر شہر جا رہی تھی۔ بدھ کی صبح جب بس ہانسی بائی پاس پر قینچی چوک کے قریب پہنچی تو بس کی تیز رفتاری کے باعث بس ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور بے قابو بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر سڑک پر الٹ گئی۔

بس میں بیٹھے مسافروں کا کہنا تھا کہ یہ حادثہ بس کی چھت اور بس کے اندر ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کی وجہ سے پیش آیا اور بس کی رفتار بہت زیادہ تھی۔ مسافروں کا کہنا تھا کہ دہلی سے نکلنے کے بعد بس ڈرائیور نے بس کو کہیں نہیں روکا اور تیز رفتاری اور لاپرواہی سے بس چلا رہا تھا جس کی وجہ سے بس قینچی چوک کے قریب ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور سڑک پر الٹ گئی۔ بس الٹنے پر مسافروں میں چیخ و پکار مچ گئی۔ بس کی رفتار کم ہوتی تو بس نہ الٹتی۔ چونکہ یہ سلیپر بس تھی اس لیے بس میں سوار زیادہ تر مسافر سو رہے تھے۔ پولیس نے کرین کی مدد سے بس کو سڑک سے جام ہٹا کرشاہراہ پر ٹریفک کو ہموار کیا۔ پولیس کی جانب سے بس حادثے کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار
مرشد آباد اسپتال کے حکام نے 24 گھنٹوں میں 10 بچوں کی موت پر دی وضاحت، وجہ بتائی
پولنگ کے فیصد میں اضافہ کے لیے ریپیڈو کی مہم
وزیر اعلیٰ یوگی نے دیوار پر ‘ پھر ایک بارمودی سرکار’ کا نعرہ لکھا
بہار میں طلاق شدہ اقلیتی خواتین کو ملے گی 25 ہزار روپے کی امداد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شروعاتی کاروبار میں اچھلا شیئر بازار، نفٹی 20 ہزار سے تجاوز
Next Article روسی فوج میں خدمت انجام دینے والے تین نیپالی شہری یوکرین کی جنگ میں ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?