• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں مضبوط شروعات، سینسیکس 316 پوائنٹس اچھلا
Business

شیئر بازار میں مضبوط شروعات، سینسیکس 316 پوائنٹس اچھلا

CliQ INDIA
Last updated: March 28, 2024 2:44 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شیئر بازار میں مضبوط شروعات، سینسیکس 316 پوائنٹس اچھلا

نئی دہلی، 28 مارچ  ۔ ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو شیئر بازار میں سبز نشان پر کاروبار کی شروعات ہوئی۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 316.23 پوائنٹس یعنی 0.43 فیصد اضافے کے ساتھ 73,312.55 پر کاروبار کر رہا ہے۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 130.75 پوائنٹس یعنی 0.59 کے اضافے کے ساتھ 22,257.40 کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

شیئر بازار میں شروعاتی کاروبار میں سینسیکس کے 30 شیئروں میں سے 22 شیئروں میں اضافہ اور آٹھ میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بیشتر ایشیائی بازاروں میں گراوٹ کے رحجان کے درمیان آج مقامی شیئر مارکیٹ میں مضبوط شروعات دکھائی دے رہی ہے۔ گھریلو ایکویٹی بینچ مارک انڈیکس سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ جاری ہے۔ آج کے کاروبار میں بی ایس ای پر درج کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 1.75 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایک دن پہلے بی ایس ای کا سینسیکس 526.02 پوائنٹس یعنی 0.73 فیصد کے اضافے کے ساتھ 72,996.31 پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ این ایس ای کا نفٹی 118.95 پوائنٹس یعنی 0.54 فیصد کے اضافے کے ساتھ 22,123.65 پر بند ہوا تھا۔

 

You Might Also Like

نیشنل کول انڈیکس ستمبر میں 3.83 پوائنٹس بڑھ کر 143.91 تک پہنچ گیا۔
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 79 ڈالر فی بیرل
ہندوستان کی سمندری غذا کی برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچی | BulletsIn
بلین مارکیٹ میں سونا فلیٹ سطح پر، چاندی میں اضافہ
سونے کی قیمتوں میں یکسانیت کے لئے پہل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بحران کے پانی کی دھار میں ہدایت: بنگلورو اور چینائی کے شہری پیاس
Next Article ہیوی ویٹ شیئروں کی خریداری کی وجہ سے شیئرمارکیٹ میں مضبوطی ، سینسیکس اور نفٹی اضافہ کے ساتھ بند
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?