• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > بلین مارکیٹ میں سونا فلیٹ سطح پر، چاندی میں اضافہ
Business

بلین مارکیٹ میں سونا فلیٹ سطح پر، چاندی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 21 دسمبر (ہ س)۔ ملک کی بلین مارکیٹوں میں آج تجارت فلیٹ لیول پر دکھائی دے رہی ہے۔ آج 24 قیراط اور 22 قیراط سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے بیشتر صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط سونا 63 ہزار روپے کی سطح یا اس کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ چاندی کی قیمت میں بھی آج ایک ہزار روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 63,150 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57,900 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ آج دہلی میں چاندی 78,500 روپے فی کلو کی قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔ اسی طرح ممبئی میں 24 قیراط سونا 63 ہزار روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57 ہزار 750 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ چاندی 78,450 روپے فی کلو کی سطح پر ہے جبکہ چنئی میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 63,650 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 58,350 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج چنئی میں چاندی 80,200 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 63,050 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,800 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں 24 قیراط سونا 63 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,750 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنؤ کے بلین مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ سونا 63,150 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,900 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 63,050 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 57,900 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 63,150 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57,900 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے بلین بازاروں میں بھی سونے کی قیمت فلیٹ سطح پر برقرار ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 63،000 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ آج ان تینوں شہروں کے بلین بازاروں میں 22 کیرٹ سونا 57,750 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گھریلو شیئر بازار پر عالمی دباو کا اثر، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
نرملا سیتا رمن نے سری لنکامیں اسٹیٹ بینک کی نئی شاخ کا افتتاح کیا
بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز نے اسٹینڈرڈائزیشن میں 500 انٹرنشپ کی پیشکش کی۔ | BulletsIn
مہاراشٹر ڈے پر شیئر مارکیٹ میں چھٹی، شام کے سیشن میں ایم سی ایکس کھلے گا | BulletsIn
نئی پالیسی اتر پردیش کو جوتے اور چمڑے کی تیاری کا عالمی مرکز بنائے گی: یوگی آدتیہ ناتھ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیگوسرائے کے زیورکی دکان سے ایک کروڑ کی لوٹ
Next Article یوکرین کے خلاف روس کی جانب سے لڑنے والے سات نیپالی شہری ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?