• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > نرملا سیتا رمن نے سری لنکامیں اسٹیٹ بینک کی نئی شاخ کا افتتاح کیا
Business

نرملا سیتا رمن نے سری لنکامیں اسٹیٹ بینک کی نئی شاخ کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی/کولمبو، 02 نومبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو سری لنکا کےترنکومالی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مشرقی صوبے کے گورنر سینتھل تھونڈامن، سری لنکا میں ہندوستان کے ہائی کمشنر گوپال باگلے اور ایس بی آئی کے چیئرمین دنیش کھارا بھی موجود تھے۔

وزارت خزانہ نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہاکہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سری لنکا کے اپنے سرکاری دورے کے دوران ترنکومالی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی شاخ کا افتتاح کیا ۔ اس دوران انہوں نے برانچ کے عہدیداروں سے بات چیت کی۔ ترنکومالی میں وزیٹر بک کو بھرنے کے علاوہ نئے صارفین کو پاس بکس بھی تقسیم کی گئیں۔

ایس بی آئی سری لنکا کا سب سے قدیم بینک ہے جس کی نمایاں موجودگی 159 سال پر محیط ہے۔ یہ ملک اور بیرون ملک اپنے کاروبار کو بڑھا رہا ہے۔ سری لنکا میں معاشی بحران کے دوران، ایس بی آئی نے حکومت ہند کے ذریعہ سری لنکا کو ایک ارب ڈالرکی کریڈٹ لائن کی ہموار توسیع کی راہ ہموار کی۔

ایس بی آئی سری لنکا بین الاقوامی تجارت میں کارپوریٹس کی مدد کر کے ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ سری لنکا میں ایس بی آئی ان برانچز کے آپریشن کے علاوہ، ایس بی آئی سری لنکا یو نو ایپ اور آن لائن بینکنگ کے ذریعے ایک مضبوط ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو فروغ جاری رکھتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ کولمبو میں سری لنکا میں ہندوستانی نژاد تاملوں کی آمد کی دو سو سالہ یادگاری تقریب میں شرکت کریں گی۔ وہ ہندوستان سری لنکا بزنس سمٹ سے بھی خطاب کریں گی۔ اس کانفرنس کا تھیم – ’کنیکٹیویٹی میں اضافہ: خوشحالی کے لیے شراکت داری‘ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اتار چڑھاؤ کے درمیان شیئر بازار میں فلیٹ کاروبار
شیئر بازار نے آخری سیشن میں دوبارہ رفتار حاصل کی ، سینسیکس اور نفٹی معمولی اضافے کے ساتھ بند
اسٹاک مارکیٹ نے پھر رفتار پکڑی، سینسیکس-نفٹی بڑی گراوٹ کے بعد بحال ہوا۔
اونچی سطح پر پہنچ کراوندھے منہ گراشیئر بازار ، سینسیکس اور نفٹی پرافٹ بکنگ کے دباو¿ میں گرے | BulletsIn
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے دن گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 3 لاکھ کروڑ کا نقصان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (اپ ڈیٹ) ریمس ہاسٹل سے ملنے والی لاش کی شناخت کر لی گئی
Next Article نیپال میں عوامی جن یدھ دیوس منانے پر حکمراں اور اپوزیشن کمیونسٹ جماعتوں کے درمیان تصادم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?