• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے دن گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 3 لاکھ کروڑ کا نقصان
Business

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے دن گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 3 لاکھ کروڑ کا نقصان

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے دن گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 3 لاکھ کروڑ کا نقصان

۔ سینسیکس میں 64 ہزار پوائنٹس اور نفٹی میں 19 ہزار پوائنٹس کی گراوٹ

نئی دہلی، 26 اکتوبر (ہ س)۔ امریکی مارکیٹ کی کمزوری اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث آج گھریلو شیئر مارکیٹ بھی بری طرح متاثر ہوئے۔ مایوسی کے ماحول میں گھریلو شیئر بازار 1.40 فیصد تک گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی۔ آج کا کاروبار کمزوری کے ساتھ شروع ہوا۔ دن بھر بازار پر فروخت کنندگان کا کنٹرول رہا، جس کی وجہ سے سینسیکس 1.41 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا اور نفٹی 1.39 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ آج کی زبردست گراوٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو تقریباً 3 لاکھ کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 274.90 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 63,774.16 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ تھا جس کی وجہ سے انڈیکس نیچے کی طرف پھسلتا رہا۔ تاہم، آخری لمحات میں، انٹرا ڈے سیٹلمنٹ کی وجہ سے خرید کی حمایت کے ساتھ، سینسیکس نے نچلی سطح سے ہلکی سی بحالی کی اور 900.91 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 63,148.15 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے آج 94.90 پوائنٹس گر کر 19,027.25 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلتے ہی شروع ہونے والی فروخت کی وجہ سے یہ انڈیکس بھی مسلسل گرتا رہا۔ تاہم، آخری لمحے میں معمولی خریداری کی وجہ سے، نفٹی نے نچلی سطح سے تقریباً 20 پوائنٹس کی بازیافت کی اور 264.90 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 18,857.25 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پورے دن کی تجارت کے بعد بازار حصص کے بڑے اسٹاکس میں، ایکسس بینک آج کے 1.74 فیصد، آئی ٹی سی 0.38 فیصد، ایچ سی ایل ٹکنالوجی 0.23 فیصد، اڈانی پورٹس 0.16 فیصد اور انڈس انڈ بینک 0.14 فیصد اضافے کے ساتھ آج کے ٹاپ 5 گینرس کی فہرست میں شامل ہوئے۔ دوسری طرف، مہندرا اینڈ مہندرا 4.02 فیصد، بجاج فائنانس 3.54 فیصد، یو پی ایل 3.29 فیصد، ایشین پینٹس 3.28 فیصد اور بجاج فنسر 3.19 فیصد کی کمزوری کے ساتھ آج کے ٹاپ 5 خسارہ اٹھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جی آئی سی کے سی ایم ڈی نے وزیر خزانہ کو 1083.60 کروڑ روپئے کا منافع کا چیک سونپا
گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں بھی گراوٹ
مضبوط آغاز کے بعد، بازار پر منافع وصولی کا دباو، سینسیکس اور نفٹی اوپری سطح سے پھسل گئے | BulletsIn
شیئرمارکیٹ میں طوفانی اچھال، سینسیکس اور نفٹی نے لگاتار 5ویں دن زبردست چھلانگ لگائی | BulletsIn
صرافہ بازار پر دباو، سونے اور چاندی میں معمولی گراوٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سعودی وزیرِ دفاع سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات
Next Article مہاراشٹر حکومت نے ‘اگنیویر’ اکشے گاوٹے کے خاندان کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?