• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اتار چڑھاؤ کے درمیان شیئر بازار میں فلیٹ کاروبار
Business

اتار چڑھاؤ کے درمیان شیئر بازار میں فلیٹ کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 3:04 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

اتار چڑھاؤ کے درمیان شیئر بازار میں فلیٹ کاروبار

نئی دہلی، 9 نومبر ۔ گھریلو شیئر بازار میں آج فلیٹ لیول پر کاروبار ہوتا نظر آرہا ہے۔ آج کی تجارت کا آغاز معمولی مضبوطی کے ساتھ ہوا لیکن کاروبار کے آغاز سے ہی بازار میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد، سینسیکس 0.04 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ اور نفٹی 0.02 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں، مہندرا اینڈ مہندرا، ہیرو موٹو کارپ، ٹاٹا موٹرز، اپولو ہاسپٹلز اور انڈس انڈ بینک کے شیئرس 2.55 فیصد سے لیکر 0.86 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس، ٹیک مہندرا، ریلائنس انڈسٹریز، جے ایس ڈبلیو اسٹیل اور ہنڈالکو انڈسٹریز کے شیئرس 1.39 فیصد سے لیکر 0.55 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ تجارت ہوئے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر بازار میں 2,008 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,084 شیئرس منافع کما کر سبز نشان میں جبکہ 924 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 16 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباؤ کے باعث 14 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 24 حصص سبز نشان میں اور 26 حصص سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 49.71 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 65,025.32 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز سے ہی بازار میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ فروخت کے دباؤ میں یہ انڈیکس گر کر 64,872.40 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ حالانکہ اس کے بعد خریداری کی وجہ سے اس انڈیکس نے نچلی سطح سے ریکور بھی کیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 29 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 64,004.61 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے آج 13.90 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 19,457.40 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلنے کے بعد سے ہی خریداروں اور بیچنے والوں کی ایک دوسرے پر حاوی ہونے کی کوششوں کی وجہ سے اس انڈیکس کی نقل و حرکت میں مسلسل اتار چڑھاؤ ہوتارہا ہے۔ فروخت کے دباؤ میں، یہ انڈیکس 40 پوائنٹس سے زیادہ گر کر 19,402.70 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ حالانکہ اس کے بعد خریداری کی حمایت ملنے کے بعد یہ انڈیکس بھی نچلی سطح سے بحال ہوا۔ بازار میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان ابتدائی 1 گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 3.70 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 19,439.80 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

You Might Also Like

خام تیل میں اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
جھارکھنڈ کی اقتصادی حالت اور مالیاتی انتظام سے واقفیت حاصل کرے گا16واں مالیاتی کمیشن | BulletsIn
ساورین گولڈ بانڈ کی اگلی قسط دسمبر اور فروری میں جاری کرے گی حکومت
دہلی میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 67 ہزار سے تجاوز کر گئی
خام تیل 78 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تین روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد، معشوقہ پر قتل کا الزام
Next Article جموں و کشمیر سکھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے وفد کی ایل جی سے ملاقات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?