• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو
Business

شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 12:34 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔ کمزور عالمی اشاروں کے درمیان گھریلو شیئر بازار بھی آج دباو میں کاروبار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ آج کے کاروبار کی شروعات معمولی سبقت کے ساتھ فلیٹ سطح پر ہوئی تھی۔ بازار کھلتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ بھی آئی لیکن تھوڑی دیر بعد ہی خریداروں نے خرید کا زور بنا کر دونوں انڈیکس کو سبز نشان میں پہنچا دیا۔ شروعاتی ایک گھنٹے کا کاروبار ہونے کے بعد سینسیکس 0.02 فیصد اور نفٹی 0.10 فیصد کی تیزی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

پہلے ایک گھنٹے کا کاروبار ہونے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں، سیپلا، ڈاکٹر ریڈیز لیبارٹریز، ہنڈالکو انڈسٹریز، سن فارماسیوٹیکلز اور آئی ٹی سی کے حصص 3.56 فیصد سے لیکر 0.92 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بجاج فائنانس، پاور گرڈ کارپوریشن، ایل ٹی مائنڈ ٹری، آئی سی آئی سی آئی بینک اور اپولو ہاسپٹلز کے حصص میں 1.33 فیصد سے لیکر 0.56 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 1,979 شیئرس میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,233 حصص منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 746 حصص خسارے کے ساتھ سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 21 حصص خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباؤ کے باعث 9 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 35 حصص سبز نشان میں اور 15 حصص سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

عالمی دباؤ کے درمیان بی ایس ای کے سینسیکس نے آج 45.65 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 66,473.74 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی فروخت کے دباؤ کے باعث یہ انڈیکس سرخ نشان میں گر کر 66,266.68 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا لیکن اس کے بعد خریداری کا زور بن جانے کی وجہ سے اس نے ریکوری شروع کر دی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 14.50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,442.59 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کا نفٹی بھی آج 8.95 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 19,820.45 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ جیسے ہی ٹریڈنگ شروع ہوئی، فروخت کے دباؤ کی وجہ سے، یہ انڈیکس 19,774.80 پوائنٹس تک سرخ نشان میں پہنچ گیا۔ لیکن کچھ دیر بعد جیسے ہی خریداری شروع ہوئی، اس انڈیکس نے بھی دوبارہ سبز نشان میں اپنی جگہ بنا لی۔ بازار میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان ابتدائی 1 گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 20.70 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,832.20 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اپنے ایڈوانس ٹیکس کی تیسری قسط 15 دسمبر تک ادا کریں: محکمہ انکم ٹیکس
گلوبل مارکیٹ سے مثبت رجحانات، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
جی -20 صدارت نے آبادی کے ایک بڑے حصے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے واضح سمت دی: سیتا رمن
گھریلو شیئر بازار چوتھے روز گراوٹ کے ساتھ بند، سرمایہ کاروں کو 38 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان
صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
Next Article پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن دیوالیہ ہونے کے دہانے پر، ایندھن ختم، 24 پروازیں منسوخ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?