• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > جی -20 صدارت نے آبادی کے ایک بڑے حصے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے واضح سمت دی: سیتا رمن
Business

جی -20 صدارت نے آبادی کے ایک بڑے حصے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے واضح سمت دی: سیتا رمن

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 06 نومبر (ہ س)۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کو کہا کہ ہندوستان کی جی- 20 صدارت نے دنیا کی آبادی کے ایک بڑے حصے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک واضح پالیسی ساز سمت دی ہے۔ سیتا رمن نے کہا کہ یہ آبادی کا وہ حصہ ہے جس کی آواز اکثر کثیرالجہتی فورمز میں نہیں سنی جاتی ہے۔سیتا رمن آج نئی دہلی میں ‘مضبوط ، پائیدار ، متوازن اور جامع ترقی’ کے موضوع پر وزارت خزانہ اور محنت اور تجارت کے محکمے کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کر رہی تھیں۔ وزیر خزانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تاہم اس معاملے میں ہمیں ابھی کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گروپ کے تمام ممالک نے متفقہ طور پر جی- 20 نئی دہلی اعلامیہ (این ڈی ایل ڈی) پر اتفاق کیا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد سے عالمی معیشت کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔ اس کا عالمی ترقی پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ اگرچہ بحالی کا عمل جاری ہے ، لیکن یہ سست اور ناہموار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ جی- 20 کے چیئرپرسن کے طور پر ہمارا کردار اس ماہ کے آخر تک ختم ہو رہا ہے۔ پالیسی رہنمائی کے سلسلے میں این ڈی ایل ڈی میں جو رفتار شروع کی گئی ہے اسے برقرار رکھا جانا چاہیے۔ یہ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کو 1 دسمبر 2022 کو جی- 20 کی صدارت ملی تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا
خام تیل 92 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
جے ڈی کیبلز کے آئی پی او نے سرمایہ کاروں کو مایوس کیا، مضبوط لسٹنگ کے بعد لگا لوئر سرکٹ
ستمبر میں تھوک مہنگائی کی شرح کم ہوکر -0.26 فیصد ہوگئی
اسٹاک مارکیٹ میں مضبوط لسٹنگ کے بعد گجرات کڈنی کے حصص گر گئے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنی لیون، ایشا گپتا، نیل نتن مکیش کی موجودگی میں ہوا گلیم فیم شو لانچ
Next Article امریکی وزیر خارجہ ترکیہ کے دورے پر پہنچے، اسرائیل فلسطین جنگ بندی پر تبادلہ خیال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?