• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > حکومت نے کمرشیل پائلٹ لائسنس کی میعاد 10 سال تک بڑھا دی
Business

حکومت نے کمرشیل پائلٹ لائسنس کی میعاد 10 سال تک بڑھا دی

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 7:54 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 16 اکتوبر (ہ س)۔

مرکزی حکومت نے ہوا بازی کے شعبے کو آسان اور بہتر بنانے کی اپنی کوششوں کے تحت قواعد میں ترمیم کی ہے۔ اس کے تحت کمرشیل پائلٹ لائسنس کی معیاد کو بڑھا کر 10 سال کر دیا گیا ہے۔ اب تک کمرشل پائلٹ لائسنس (سی پی ایل) کی میعاد پانچ سال تھی۔ اس مدت کی تکمیل کے بعد اس کی تجدید کی جانی تھی۔سول ایوی ایشن کی وزارت نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ وزارت نے ایئر کرافٹ رولز 1937 میں ترمیم کی ہے۔ ان ترامیم کے تحت، وزارت نے ایئر لائن ٹرانسپورٹ پائلٹ لائسنس (اے ٹی پی ایل) اور سی پی ایل ہولڈرز کے لائسنس کی میعاد پانچ سال سے بڑھا کر 10 سال کر دی ہے۔ اب تک کمرشل پائلٹ لائسنس (سی پی ایل) کی میعاد پانچ سال تھی ، جس کی مدت پوری ہونے کے بعد تجدید کی جانی تھی۔وزارت نے ہوائی اڈے کے ارد گرد ‘روشنی’ سے متعلق خدشات کو دور کرنے کے لیے قواعد میں بھی ترمیم کی ہے۔ ساتھ ہی ایک اور ترمیم کے تحت غیر ملکی لائسنس کی تصدیق کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، ایئر ٹریفک کنٹرولر (اے ٹی سی) لائسنس ہولڈرز کے لیے متعلقہ ضروریات کو مزید آزاد کر دیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق، 10 اکتوبر کو مطلع کردہ ایئر کرافٹ رولز 1937 میں ترامیم، استعمال میں آسانی کو فروغ دینے اور ہوا بازی کے شعبے میں حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہیں۔

یہ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی ہوابازی کی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔ اس کے تحت کئی فضائی کمپنیاں اپنے طیاروں کے بیڑے کو بڑھا رہی ہیں۔ وہ فضائی ٹریفک کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے مزید پائلٹس کی خدمات حاصل کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی کارجحان، سینسیکس اور نفٹی میں تیزی
پنک سٹی جے پور میں گیمنگ زون ہاپ اپ کا ہوا افتتاح
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
بجاج آٹو کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر مدھر بجاج نہیں رہے۔ | BulletsIn
دوسری سہ ماہی میں ایچ ڈی ایف سی بینک کا منافع 16,811 کروڑ روپئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق مس ورلڈ کی مدمقابل شیریکا ڈی آرماس انتقال کر گئیں
Next Article اسرائیل میں مارے گئے 10 میں سے 5 کی لاشیں نیپالی سفارت خانے کے حوالے کر دی گئیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?