• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ایئر انڈیا الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن شراکت داری میں داخل ۔
Business

ایئر انڈیا الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن شراکت داری میں داخل ۔

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 04 نومبر (ہ س)۔ ٹاٹا کی زیرقیادت ایئر لائن ایئر انڈیا نے الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ دو طرفہ انٹر لائن شراکت داری کی ہے۔ انٹر لائن پارٹنرشپ کے تحت، ایک ایئر لائن کے مسافروں کو دوسری ایئر لائن کی خدمات حاصل ہوتی ہیں۔

کمپنی نے ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایئر انڈیا نے الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ ایک انٹر لائن شراکت داری کی ہے۔ یہ شراکت داری ایئر انڈیا کے صارفین کو نیویارک جے ایف کے، نیویارک-نیو جرسی، واشنگٹن ڈی سی، شکاگو، سان فرانسسکو اور وینکوور گیٹ ویز سے الاسکا ایئر لائنز کے نیٹ ورک پر یو ایس اے، میکسیکو اور کینیڈا کے 32 مقامات سے بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کا لطف اٹھانے کی اجازت دے گی۔

قابل ذکر ہے کہ انٹر لائن پارٹنرشپ کا انتظام ایئر لائن کی طرف سے چلائی جانے والی پروازوں کے ٹکٹ جاری کرنے اور قبول کرنے کا معاہدہ ہے۔ انٹر لائن ٹکٹ فروخت کرتے وقت، آپریٹنگ ایئر لائنز کے اپنے فلائٹ نمبر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس شراکت داری کے دائرہ کار میں دو طرفہ انٹر لائننگ شامل ہے، جو دونوں ایئر لائنز کو ایک دوسرے کے نیٹ ورکس پر ٹکٹ فروخت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صنعتکار مکیش امبانی کو ایک بار پھر دھمکی آمیز ای میل
ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے 8 کی مارکیٹ کیپ میں 2 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ، بھارتی ایئرٹیل کو سب سے زیادہ ہوا فائدہ
شروعاتی کاروبار شیئر مارکیٹ میں کمزوری، سینسیکس اور نفٹی سرخ نشان میں | BulletsIn
ماروتی سوزوکی نے 42 سال میں گھریلو بازار میں 3 کروڑ کاریں فروخت کیں، آلٹو سب سے مقبول ماڈل
وستارا کی نان فلائنگ سروس کے مستقل ملازمین کو وی آر ایس کی پیش کش | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایئر انڈیا الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن شراکت داری میں داخل ۔
Next Article غزہ میں ایمبولینس قافلے پر حملے سے گوٹیریس خوفزدہ، ایک بار پھر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?