• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > تہوار کے موسم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں گی: سیکرٹری خوراک
Business

تہوار کے موسم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں گی: سیکرٹری خوراک

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔

مرکزی خوراک سکریٹری سنجیو چوپڑا نے جمعرات کو کہا کہ تہوار کے موسم میں ضروری اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے حال ہی میں قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے کچھ فیصلے کیے ہیں۔

یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، خوراک کے سکریٹری نے یقین دلایا کہ اس تہوار کے موسم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم تہواروں کے موسم میں (کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں) کسی اضافے کی توقع نہیں کر رہے ہیں۔ سنجیو چوپڑا میڈیا کو گھریلو سپلائی اور ضروری غذائی اشیاء جیسے گندم، چاول، چینی اور خوردنی تیل کی قیمتوں کے بارے میں بریفنگ دے رہے تھے۔

سیکرٹری خوراک نے کہا کہ ملک کے کئی حصوں میں گنے کی کرشنگ شروع ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کا نیا اسٹاک آنے والے 2 سے 3 ہفتوں میں آنا شروع ہو جائے گا۔ چوپڑا نے کہا کہ نئے شوگر مارکیٹنگ سال کے یکم اکتوبر کو چینی کا ابتدائی اسٹاک 57 لاکھ ٹن تھا۔ یہ اس وقت ڈھائی ماہ کا ذخیرہ ہے۔ ایسے میں چینی کی مقدار میں کمی یا قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔

چوپڑا نے کہا کہ شوگر مارکیٹنگ سال 2023-24 (اکتوبر تا ستمبر) کے دوران چینی کی برآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ وزارت زراعت کے گنے کی پیداوار کے تخمینے کے بعد لیا جائے گا۔ درحقیقت، حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی کو اس سال 31 اکتوبر سے آگے کے احکامات تک بڑھا دیا ہے۔ یہ قدم تہوار کے موسم میں مقامی مارکیٹ میں چینی کی دستیابی کو بڑھانے کے مقصد سے اٹھایا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ پابندیاں اس سال 31 اکتوبر تک نافذ تھیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اگلے ہفتے تین نئے آئی پی اوز کی لانچنگ، تین شیئروں کی ہوگی لسٹنگ۔
دھن تیرس کے پہلے سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، چاندی کی چمک بھی کم
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب
شیئر بازارمیں مضبوطی کا سلسلہ جاری ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
نئے سال کی پہلی بڑی خوشی، کمرشیل گیس سلنڈر سستا ہوا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پل پر کھڑے ہائی وے سے ٹکرایا کنٹینر، کوئی جانی نقصان نہیں
Next Article ہماری فوری توجہ غزہ میں جنگ بندی پر ہے: سعودی عرب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?