• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اب نوکیا کمپنی میں اخراجات میں کمی کے لیے 14 ہزار ملازمین کو ہٹانے کی تیاری
Business

اب نوکیا کمپنی میں اخراجات میں کمی کے لیے 14 ہزار ملازمین کو ہٹانے کی تیاری

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ اب نوکیا کمپنی میں بڑے پیمانے پر چھٹنی کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ کمپنی نے اخراجات میں کمی کے لیے تقریباً 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

نوکیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پیکا لنڈ مارک نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ جیسے بازاروں میں 5-جی ڈیوائسز کی سست فروخت کی وجہ سے تیسری سہ ماہی میں اس کی کل فروخت میں 20 فیصد کمی آئی ہے۔ اس کمی کے بعد کمپنی اخراجات میں کمی کے لیے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ کمپنی کے اس قدم سے تقریباً 86000 ملازمین کی موجودہ تعداد کم ہو کر 72,000 رہ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کمپنی نے یہ قدم مارکیٹ میں جاری غیر یقینی صورتحال کو ایڈجسٹ کرنے اور طویل مدتی منافع کو محفوظ بنانے کے لیے اٹھایا ہے۔ لاگت میں کمی کے نام پر کمپنیاں ہزاروں لوگوں کو نوکریوں سے نکال رہی ہیں۔ اس فہرست میں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے لے کر فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹاسب سے آگے ہیں، جس میں ایک نیا نام نوکیا بھی شامل ہونے جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
شیئر بازار میں ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری، سینسیکس 71 ہزار سے تجاوز
سیبی کی کارروائی، 9 اداروں پر 2 سال کے لیے سیکیورٹی مارکیٹ سے پابندی، 18 لاکھ روپے کا جرمانہ
خام تیل میں تیزی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
اتار چڑھاؤ کے درمیان شیئر بازار میں فلیٹ کاروبار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سسون اسپتال سے منشیات کے اسمگلر للت پاٹل کو فرار ہونے میں مدد کرنے والی دو خواتین گرفتار
Next Article روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?