• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > گووند پور پولیس کی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، چار اسمگلر گرفتار
Crime

گووند پور پولیس کی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، چار اسمگلر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مشرقی سنگھ بھوم، 6 دسمبر (ہ س)۔

گووند پور پولیس نے منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے ایک خصوصی کارروائی کرتے ہوئے براو¿ن شوگر کی خرید و فروخت میں ملوث چار اسمگلروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

چھاپے کے دوران، پولیس نے براو¿ن شوگر کے 81 پیکٹ، 2550 روپئے نقد اور چار موبائل فون برآمد کئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمین کی شناخت گورو کمار عرف امر (26) ساکن شیش نگر چھوٹا گووند پور، محمد عمران (21) ساکن کیریج کالونی مسلم بستی برمامائنز، جمبوون مہتو (24) ساکن تمولیا، کپالی (سرائے کیلا-کھرساواں) اور للن مانجھی (28) ساکن تمولیا کپالی(سرائے کیلا۔کھرساواں) کے طور پر ہوئی ہے۔

گووند پور پولس اسٹیشن کے انچارج پون کمار نے بتایا کہ علاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کی بار بار کی شکایات کے بعد آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ دوران تفتیش ملزم نے براو¿ن شوگر سپلائی چین اور نیٹ ورک کے حوالے سے اہم سراغ فراہم کیے۔

اسٹیشن انچارج نے بتایا کہ گینگ کے دیگر ارکان کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ علاقے میں منشیات کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے اس طرح کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پولیس انکاؤنٹر میں 14 لاکھ روپے کا انعامی نکسلی چیتو عرف مڑکام ہڑما ہلاک، ہتھیار برآمد
زمین تنازعہ میں خاتون کا پیٹ پیٹ کر قتل، پانچ زخمی
موتیہاری میں جوئیلری دکان میں کروڑوں کی ڈکیتی ، ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے تفتیش میں مصروف پولیس
پنجابی گلوکار سپی گل کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج
بیگوسرائے: بے خوف بدمعاشوں نے گھر سے بلاکر ما ری گولی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرفیکٹ فیملی کا جنون یوٹیوب پر چھایا
Next Article دارجلنگ کے مشہور سنترے کولکاتا میں بھی دستیاب ہوں گے، سفلبنگلہ اسٹالز پر فروخت شروع ہوئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?