• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دارجلنگ کے مشہور سنترے کولکاتا میں بھی دستیاب ہوں گے، سفلبنگلہ اسٹالز پر فروخت شروع ہوئی
Business

دارجلنگ کے مشہور سنترے کولکاتا میں بھی دستیاب ہوں گے، سفلبنگلہ اسٹالز پر فروخت شروع ہوئی

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلی گوڑی، 6 دسمبر (ہ س)۔ اب کولکاتا کے لوگ بھی دارجلنگ کے مشہور سنترے کا مزہ چکھ سکیں گے۔ جمعہ کو ریاستی زرعی مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کی پہل پر، 460 کلو دارجلنگ کے سنترے کو پہاڑیوں سے ٹرین کے ذریعے کولکاتا بھیجا گیا۔ ہفتہ سے، اسے کولکاتا میں سفل بنگلہ اسٹالز پر مناسب قیمتوں پر دستیاب کرایا جائے گا۔ صرف کولکاتاہی نہیں بلکہ سلی گوڑی سمیت ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی دارجلنگ کے سنترے سفل بنگلہ اسٹالز پر دستیاب ہوں گے۔

سلی گوڑی میں جمعہ کو اس کی فروخت شروع ہو چکی ہے ۔شہر کے مختلف وارڈوں میں ہفتے میں دو دن گھوم گھوم کر لگنے والے سفل بنگلہ اسٹالز پر یہ سنترے 140 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت کیے جا رہے ہیں۔ زرعی مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سیٹونگ اور سیبیٹر سمیت مختلف علاقوں میں کاشتکاروں سے 132 روپے فی کلو کے حساب سے سنترے براہ راست خریدے جا رہے ہیں۔ اس کے بعد انہیں سلی گوڑی میں 140 روپے فی کلو گرام کی مناسب قیمت پر دستیاب کرایا جا رہا ہے۔

سلی گوڑی کنٹرولڈ مارکیٹ کمیٹی کے سکریٹری انوپم میترنے بتایا کہ دارجلنگ کے سنترے کولکاتا میں سفل بنگلہ موبائل اسٹالز اور آوٹ لیٹس پر ₹ 185 فی درجن میں فروخت کیے جائیں گے۔ تازہ اور معیاری دارجیلنگ سنترے اب ریاست بھر کے صارفین کے لیے آسانی سے قابل رسائی ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

اے سی ایم ای سولر نے 150 میگاواٹ کے ہائبرڈ سولر پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کئے | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
شیئر مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند، سینسیکس 354 پوائنٹس گرا
اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے دن مضبوطی سے بند، ابتدائی دباؤ کے بعد سینسیکس اور نفٹی میں چھلانگ
اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے کاروباری دن گراوٹ کے ساتھ بند،سرمایہ کاروں کو 3.82 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گووند پور پولیس کی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، چار اسمگلر گرفتار
Next Article دکان میں آتشزدگی، میاں بیوی کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?