• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پرفیکٹ فیملی کا جنون یوٹیوب پر چھایا
Entertainment

پرفیکٹ فیملی کا جنون یوٹیوب پر چھایا

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکج ترپاٹھی، جنہیں مرزا پور میںقالین بھیا کے اپنے طاقتور کردار کے لیے بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل ہوئی، اب ایک پروڈیوسر کے طور پر بھی اپنی نئی پہچان بنانے جا رہے ہیں۔ ان کی کامیڈی ڈرامہ ویب سیریز ’’پرفیکٹ فیملی‘‘ حال ہی میں براہ راست یوٹیوب پر ریلیز کی گئی اور اس نے بہت جلد سامعین کے دلوں میں اپنی جگہ بنالی۔

رپورٹس کے مطابق ’پرفیکٹ فیملی‘ 27 نومبر کو کا یوٹیوب پراسٹریم ہوئی تھی اور چند ہی دنوں میں اسے 20 لاکھ سے زائد ویوز مل گئے۔ شائقین نے نہ صرف کہانی اور کرداروں کی تعریف کی بلکہ ناقدین نے بھی اس کی تعریف کی۔خاص بات یہ ہے کہ اسے ہندوستان کی پہلی طویل مدت کی ویب سیریز سمجھا جا رہاہے۔

پنکج ترپاٹھی نے اپنی خوشی کا اظہار کیا

سیریز کی کامیابی پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پنکج ترپاٹھی نے کہا،’’ناظرین نے پرفیکٹ فیملی کو جس محبت اور جوش سے اپنایا ہے ، اس سے میں بے حد خوش ہوں۔اس شو کو پیش کرنے کا فیصلہ میں نے ٹیم کی محنت، ان کے کہانی کہنے کے انداز اور ایک ایماندارانہ، طنز و مزاحی سے بھرپور اورزندگی کی چھوٹی -چھوٹی باتوں سے جڑی دنیا کو ظاہر کرنے کے ان کے عزم کی وجہ سے لیا تھا۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ ‘پرفیکٹ فیملی کے پہلے دو ایپی سوڈ یوٹیوب پر مفت دستیاب ہیں، جب کہ باقی ایپی سوڈ یکھنے کے لیے ناظرین کو 59 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

ڈائریکٹر انل شرما نے نانا پاٹیکر کی وائرل ویڈیو پر وضاحت دی
میدھا رانا بنیں ورون دھون کی نئی ہیروئن،’بارڈر 2‘ میں نظر آئیں گی
اداکار پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی سڑک حادثے میں موت، پنکج کولکاتا پہنچ گئے۔
فلم اینیمل کا باکس آفس پر جلوہ برقرار۔
وکی کوشل کے لیے ’بیڈ نیوز‘ کا چار دنوں میںکل کلیکشن 33.2 کروڑ روپے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایشیم کپ آرم ریسلنگ کے لئے ٹیم انڈیا کی کپتان بنیں اونم گامنو
Next Article گووند پور پولیس کی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، چار اسمگلر گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?