• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مہا گٹھ بندھن کے وعدوں سے زیادہ بہار کے عوام نے نتیش کمارپر اعتماد کیا : سید حسن
Regional

مہا گٹھ بندھن کے وعدوں سے زیادہ بہار کے عوام نے نتیش کمارپر اعتماد کیا : سید حسن

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھاگلپور، 15 نومبر (ہ س)۔ موجودہ اسمبلی انتخابات میں بہار کے عوام نے نتیش کمار کے کثیر جہتی ترقی کے ماڈل پر مکمل اعتماد ظاہر کیا ہے۔ ووٹروں نے اپنی زبردست حمایت کا اظہار کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ نتیش کمار نہ صرف ترقی پسند آدمی ہیں، بلکہ سماج کے ہر طبقے کے لوگوں کے دلوں میں بھی مضبوط مقام رکھتے ہیں۔ موجودہ انتخابی نتائج گزشتہ بیس سالوں میں نتیش حکومت کے دور میں بہار میں کئے گئے وسیع ترقیاتی کاموں اور سماجی انصاف کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور عوام نے ایک بار پھر انہیں ریاست کی باگ ڈور سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز خانقاہ پیر ڈمریا شاہ، خلیفہ باغ، بھاگلپور کے سجادہ نشین مولانا سید شاہ فخر عالم حسن نے نتیش کمار اور این ڈی اے کو اس بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سجادہ نشیں نے کہا کہ ہمیں پورا بھروسہ ہے کہ نتیش حکومت گڈ گورننس اور سماجی انصاف کے اصولوں پر مضبوطی سے عمل پیرا رہے گی۔انہوں نے کہا کہ نتیش کمار نے اپنے دور اقتدار میں ایک خوشحال بہار کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور خانقاہوں اور دیگر مذہبی اداروں کے ساتھ مضبوط تعلقات بنائے ہیں تاکہ سماج کے تمام طبقات کا اعتماد برقرار رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت بہار کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے اور ریاست کے لوگوں کو بہتر مستقبل فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

مقبوضہ کشمیر کے پناہ گزینوں کے لئے ایک نشست ریزرو کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹرک حادثے کا شکار، چار افراد لقمہ اجل
گجر یونائیٹڈ فورم نے یو پی ایس سی اور سب انسپکٹر امتحانات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی
منی پور پولیس نے 233 لوگوں کو لیا حراست میں
ڈرائیورکے اچانک بریک لگانے سے ممتا بنرجی کے سر پر آئی معمولی چوٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرغزستان اور تاجکستان میں پانی کی قلت کے باعث بجلی کا شدید بحران
Next Article کولکاتہ ٹیسٹ: بھارت کی پہلی اننگز 189 پر سمٹی ، 30 رنوں کی برتری حاصل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?