• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کولکاتہ ٹیسٹ: بھارت کی پہلی اننگز 189 پر سمٹی ، 30 رنوں کی برتری حاصل
Sports

کولکاتہ ٹیسٹ: بھارت کی پہلی اننگز 189 پر سمٹی ، 30 رنوں کی برتری حاصل

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 15 نومبر (ہ س) ۔

کولکاتہ میں جاری ہندستان-جنوبی افریقہ ٹسٹ کے دوسرے دن ہندوستانی ٹیم کی پہلی اننگز انتہائی خراب رہی۔ کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ اننگز اسکور کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا، حتیٰ کہ 40 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرسکا۔ کے ایل راہل نے 39 رنز جوڑے اور ٹیم کے ٹاپ اسکورر رہے۔

واشنگٹن سندر نے 82 گیندوں پر 29 رنز بنائے، رشبھ پنت نے 24 گیندوں پر 27 رنز بنائے اور رویندر جڈیجہ نے 45 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔ مسلسل وکٹ گرنے کی وجہ سے ٹیم انڈیا صرف 62.2 اوور میں 189 رن پر آل آو¿ٹ ہو گئی۔

کپتان شبھمن گل گردن کی چوٹ کے باعث 4 رنز پر ریٹائر ہو گئے اور دوبارہ بیٹنگ نہیں کر سکے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے شمرون ہارمر نے 4، مارکو جانسن نے 3، کیشو مہاراج اور کوربن بوش نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 55 اوورز میں 159 رنز بنائے۔ جواب میں بھارت نے پہلی اننگز کی بنیاد پر بھارت کو 30 رنز کی برتری حاصل کرتے ہوئے 189 رنز تک پہنچا ۔

جنوبی افریقہ کی اننگز بھی کمزور رہی۔

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرنے کے بعد جنوبی افریقی ٹیم کا آغاز توقعات کے مطابق نہیں رہا۔ ٹاپ آرڈر مکمل طور پر گر گیا، اور ٹیم 159 پر سمٹ گئی۔

ان کی جانب سے ایڈن مارکرم نے سب سے زیادہ 31 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں سے کوئی بھی 30 تک نہیں پہنچ سکا اور ہندوستانی گیند بازوں نے انہیں دباو¿ میں رکھا اور انہیں لگاتار پویلین واپس بھیجتے رہے ۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے پہلی اننگز میں 5، کلدیپ یادو اور محمد سراج نے 2،2 اور اکشر پٹیل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ہندوستانی شطرنج کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، کئی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں جلوہ نظر آیا | BulletsIn
انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے بنایا ریکارڈ، 700 وکٹیں لینے والے پہلے تیز گیندباز بن گئے
نیوزی لینڈ کے آل راونڈر ڈیرل مچل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کر لیے
پیرا سپرنٹر پریتی پال نے تاریخ رقم کی۔ پیرس پیرالمپکس میں دوسرا تمغہ جیتا۔ | BulletsIn
پیرس پیرا لمنپکس 2024 سے قبل معذور کھلاڑیوں کو قابل رسائی شراکت دار کی فراہم قابل تعریف | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مہا گٹھ بندھن کے وعدوں سے زیادہ بہار کے عوام نے نتیش کمارپر اعتماد کیا : سید حسن
Next Article راجکمار راؤ اور پترلیکھا اپنی شادی کی سالگرہ پر والدین بنے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?