• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > لیوی نہ دینے پرمسلح بدمعاشوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کی چھ گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
National

لیوی نہ دینے پرمسلح بدمعاشوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کی چھ گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

CliQ INDIA
Last updated: June 25, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہزاری باغ، 24 جون (ہ س)۔ ہزاری باغ ضلع کے بڑکاگاؤں بلاک کے جوراکاٹ علاقے میں پیر کی رات دیر گئے ایک بڑا مجرمانہ واقعہ پیش آیا۔ تقریباً 35 مسلح مجرموں نے ایم ایس پوجا انٹرپرائزز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا، جو این ٹی پی سی کے بادام کول پروجیکٹ کے لیے سڑک بنا رہی تھی۔ اس حملے میں کمپنی کی کئی مہنگی مشینیں اور گاڑیاں جل گئیں۔ مجرموں نے دو جے سی بی مشینوں، دو ہیوا ٹرکوں، ایک گرینڈر مشین، ایک ٹینکر اور کمپنی کی ایک پک اپ وین کو آگ لگا دی۔ یہاں تک کہ تعمیراتی مقام پر موجود ملازمین کو بھی نہیں بخشا گیا۔

کمپنی کے منیجر روی کمار کے مطابق جب کچھ ملازمین نے احتجاج کرنے کی کوشش کی تو مجرموں نے دو ملازمین پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 36 گھنٹوں میں ہزاری باغ ضلع میں تیسرا بڑا مجرمانہ واقعہ ہے۔ اس سے قبل اتوار کو ہزاری باغ شہر میں ایک جیولری شاپ پر سات راؤنڈ فائرنگ کی گئی تھی۔ اسی دوران اوکنی کے علاقے میں پیر کی صبح ڈکیتی کی واردات کو انجام دیا گیا۔ یہ مسلسل واقعات ضلع میں امن و امان پر سنگین سوالات اٹھا رہے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں یہ معاملہ لیوی وصولی سے متعلق سمجھا جا رہا ہے۔ تاہم ابھی تک کسی عسکریت پسند تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ واقعے کے بعد سڑک کی تعمیر کا کام مکمل طور پر ٹھپ ہوگیا ہے جس سے منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ایس پی آنجنی انجان نے منگل کو کہا کہ پورے معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

جواب: شیخ حسینہ نے ‘بھارت کا بائیکاٹ’ مہم کا خلافتی ساری اور مصالحہ کی حملہ کو مواجہ کیا
وزیراعظم مودی مغربی بنگال میں بڑے ریلوے منصوبوں کا افتتاح کریں گے
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت پہنچی سپریم کورٹ
دہلی میں ووٹوں کی گنتی جاری، دوپہر تک تصویر واضح ہو سکتی ہے | BulletsIn
صدر دروپدی مرمو کا شملہ دورہ 27 اپریل سے 2 مئی تک: تیاریوں میں تیزی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار کے 10 اضلاع میں موسلا دھار بارش کو لیکر آئی ایم ڈی کا الرٹ، مونگیر میں بجلی گرنے سے ایک کی موت
Next Article پاکستانی اداکارہ کے ساتھ تعلقات پر ٹرول کیے جانے کے بعد دلجیت دوسانجھ کی وضاحت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?