• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پاکستانی اداکارہ کے ساتھ تعلقات پر ٹرول کیے جانے کے بعد دلجیت دوسانجھ کی وضاحت
Entertainment

پاکستانی اداکارہ کے ساتھ تعلقات پر ٹرول کیے جانے کے بعد دلجیت دوسانجھ کی وضاحت

CliQ INDIA
Last updated: June 26, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ اس وقت تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے پیر 23 جون کو اپنی آنے والی فلم ‘سردار جی-3’ کا ٹریلر شیئر کیا۔ یہ فلم 27 جون کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ ‘سردار جی-3’ کے ٹریلر کے ریلیز ہونے کے بعد دلجیت دوسانجھ کو پاکستانی اداکارہ کے ساتھ فلم ریلیز کرنے پر کافی ٹرول کیا گیا۔

اس پر دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ ہم نے فروری میں اس فلم کی شوٹنگ مکمل کی، اس وقت حالات ٹھیک تھے لیکن اس کے بعد بہت کچھ ہوا اور بہت سی چیزیں ہمارے ہاتھ سے نکل گئیں، اس لیے میکرز نے فلم کو بھارت میں ریلیز کرنے کے بجائے ملک سے باہر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا۔

دلجیت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ آپ کی معلومات کے لیے ہم نے اس فلم کو اپنے ملک کے موجودہ حالات سے پہلے شوٹ کیا، ملک میں جو کچھ بھی ہوا اس سے پہلے اور اس وقت کسی پاکستانی فنکار پر کوئی پابندی نہیں تھی، ہم اس نازک وقت میں اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہیں، اس لیے ہم اس فلم کو بھارت میں ریلیز نہیں کریں گے۔

پہلگام میں حملے کے بعد بھارتی حکومت نے تمام پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں پابندی لگا دی تھی۔ اس وقت پاکستانی اداکار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ بھی تنازعات میں گھری ہوئی تھی۔ اس واقعے کی وجہ سے فلم پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

فلم کیسری چیپٹر 2 کی کمائی میں دوسرے روز اضافہ | BulletsIn
جولی ایل ایل بی 3 کا ٹریلر منفرد انداز میں لانچ ہوگا، کانپور اور میرٹھ میں ہوگی لانچنگ کی بڑی تقریب
ایکتا آر کپور نے تاریخ رقم کی ، بین الاقوامی ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون فلم ساز
سیارہ کی کامیابی پر آہان پانڈے جذباتی ہو گئے
بھارتی مشہور شخصیات گلیمرس ریڈ کارپٹ لمحات کے ساتھ کین 2026 میں غلبہ حاصل کریں گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لیوی نہ دینے پرمسلح بدمعاشوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کی چھ گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
Next Article بابا رام دیو کی پتنجلی کو زمین دیکر برے پھنسے نیپال کے سابق وزیرا عظم، عدالت میں ہوئی پیشی – Hindusthan Samachar Urdu
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?