• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں آتشزدگی سے 44 افراد جاں بحق
International

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں آتشزدگی سے 44 افراد جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: March 1, 2024 2:37 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں آتشزدگی سے 44 افراد جاں بحق

ڈھاکہ، یکم مارچ  ۔ بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں جمعرات کی دیر رات آگ لگنے سے کم از کم 44 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ جھلسنے والے افراد کو ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ وزیر صحت سامنت لال سین نے اسپتال کا دورہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کے معروف اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق آگ دارالحکومت ڈھاکہ کے بیلی روڈ پر واقع سات منزلہ کمرشیل عمارت میں لگی۔ اس آگ میں چھ ریسٹورنٹس، گیجٹ، گیئر اور الیکٹرانکس برانڈ سیم سنگ کا ایک آوٹ لیٹ، ایلین نامی کپڑے کا شوروم وغیرہ جل کر خاکستر ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ پہلی منزل سے شروع ہوئی اور شعلوں نے تیزی سے تمام منزلوں کو اپنی زد میں لے لیا۔

وزیر صحت ڈاکٹر سامنت لال سین، ڈھاکہ-8 کے رکن پارلیمنٹ اے ایف ایم بہاوالدین نسیم اور سینئر حکام نے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ وزیر صحت سین نے صبح 2 بجے میڈیا کو بتایا کہ ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال میں 33 لاشیں رکھی گئی ہیں۔ شیخ حسینہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف برن اینڈ پلاسٹک سرجری میں 10 دیگر افراد کی موت ہو گئی ہے۔ سنٹرل پولیس اسپتال میں ایک جھلسے ہوئے شخص نے دم توڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ زیادہ تر لوگ یا تو عمارت سے چھلانگ لگانے سے یا جلنے یا دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔ اس دوران عمارت میں پھنسے 70 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔

 

You Might Also Like

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے عملے پر حملے میں حماس کی مدد کے الزام کے بعد کئی ممالک نے مالی امداد روک دی
امریکہ کے مقبول اداکار میتھیو پیری باتھ ٹب میں مردہ ملے
ایران نے السنوار کو 154 ملین ڈالر فراہم کیے،ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں: اسرائیل
کناڈا میں گرودوارہ کے باہر احتجاج پرتشدد شکل اختیار کر گیا، مارپیٹ میں دو زخمی
نیپال کی سپریم کورٹ کا سرکاری ریکارڈ سے لفظ ‘عوامی جنگ’ ہٹانے کا حکم | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل : جمشید پور ایف سی کا مقابلہ سخت ترین حریف موہن باغان سے
Next Article ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?