• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے عملے پر حملے میں حماس کی مدد کے الزام کے بعد کئی ممالک نے مالی امداد روک دی
International

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے عملے پر حملے میں حماس کی مدد کے الزام کے بعد کئی ممالک نے مالی امداد روک دی

CliQ INDIA
Last updated: January 28, 2024 12:34 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے عملے پر حملے میں حماس کی مدد کے الزام کے بعد کئی ممالک نے مالی امداد روک دی

واشنگٹن، 28 جنوری ۔ امریکہ سمیت کئی ممالک نے فلسطین میں پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کو دی جانے والی فنڈنگ (مالی امداد) روک دی ہے۔ دراصل اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اس ادارے کے 12 ملازمین نے گزشتہ سال 7 اکتوبر کو ملک میں کیے گئے حملے میں فلسطینی دہشت گرد تنظیم حماس کی مدد کی تھی۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق جرمنی، برطانیہ اور کم از کم چار دیگر ممالک نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کو خوراک، پانی اور ضروری خدمات فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی کے لیے فنڈنگ روک دیں گے۔ اس سے قبل جمعہ کو امریکہ نے بھی ایسا ہی اعلان کیا تھا۔

اس رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے الزامات کے بعد اقوام متحدہ نے یو این آر ڈبلیو اے کے ان 12 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے لیکن ان کی تفصیلات عام نہیں کی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار نے اسرائیل کے الزامات کو ’’انتہائی سنگین اور خوفناک‘‘ قرار دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کی ریلیف ورکس ایجنسی کا قیام 1948 میں ہوا تھا۔ اسرائیل کے تازہ ترین الزامات کے بعد امریکہ، برطانیہ، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ، فن لینڈ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی اور اٹلی نے اس ایجنسی کی مالی امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ ان الزامات سے سخت پریشان ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایجنسی کے 12 ملازمین ملوث ہو سکتے ہیں۔

You Might Also Like

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسٹریٹجک کواڈ اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے بھارت پہنچے
خلیج ہرمز کا بحران گہرا ہوتا جارہا ہے کیونکہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے درمیان دوبارہ کھولنے سے انکار کردیا
اسرائیل انتخابات 2026: بینٹ-لاپڈ اتحاد نیتن یاہو کو ہائی اسٹیک سیاسی شوڈاؤن میں نشانہ بناتا ہے
اسرائیلی فوج شمالی غزہ میں داخل، حماس کی 150 سرنگیں اور بنکر تباہ، لبنان کو بیروت ایئرپورٹ پر حملے کا خدشہ
امریکہ کا اقوام متحدہ میں گازہ میں جنگ بندی کی مانگ پر ووٹ سے اجتناب، قرارداد 14-0 سے منظور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال کی بائیں بازو کی جماعتوں کو متحد کرنے کےلئے ایک بار پھر سرگرم
Next Article اے ایم یو میں مظفر علی کی خود نوشت پر پینل مباحثوں کا اہتمام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?