• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا
Business

ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا

CliQ INDIA
Last updated: March 1, 2024 2:39 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، ۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایئر انڈیا ایئر لائنز پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ایوی ایشن ریگولیٹر نے یہ جرمانہ ممبئی ایئرپورٹ پر ایک 80 سالہ معمر خاتون مسافر کی موت کے معاملے میں لگایا ہے۔

سرکاری ذرائع نے جمعرات کو دی گئی معلومات میں بتایا کہ ڈی جی سی اے نے یہ جرمانہ ایئر انڈیا پر کافی وہیل چیئر نہ ہونے کے اصولوں کی خلاف ورزی پر لگایا ہے۔ اس سے قبل ایوی ایشن ریگولیٹر نے ایئر انڈیا کو وجہ بتاو¿ نوٹس جاری کیا تھا۔ ڈی جی سی اے کے مطابق ایئر انڈیا ایئر لائن کمپنی نے کافی وہیل چیئر نہ ہونے کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی ایئرپورٹ سے متعلق یہ واقعہ 12 فروری کو پیش آیا تھا۔ اس دن ایک 80 سالہ خاتون مسافر بابو پٹیل کو مبینہ طور پر ہوائی اڈے پر وہیل چیئر نہیں دی گئی جس کی وجہ سے مسافر کو خود چلنا پڑا۔ یہ خاتون مسافر چلتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئی تھی۔

 

You Might Also Like

کول انڈیا نے کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے
ایس اینڈ پی نے ہندوستان کی جی ڈی پی نمو کی پیشین گوئی کو 6.4 فیصد تک بڑھا دیا
ڈھولے کی انتخابی کشیدگی: وی بی اے کے امیدوار عبدالرحمان کی نامزدگی ایک دھاگے پر لٹکی ہوئی ہے
مالی سال 2024-25 کی شروعات زور و شور سے ہوئی، سینسیکس اور نفٹی نے مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنایا
گوئل نے ممبئی میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سرکردہ صنعت کاروں سے بات چیت کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں آتشزدگی سے 44 افراد جاں بحق
Next Article ایک بین ریاستی اسمگلر 72 لاکھ روپے کی ناجائز شراب کے ساتھ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?