• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے
International

پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے

CliQ INDIA
Last updated: February 19, 2024 1:32 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اسلام آباد، 19 فروری ۔ پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج (پیر کے روز) لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔ اس سے قبل جسٹس محسن اختر کیانی نے چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر کاکڑ، وزیر دفاع اور داخلہ سمیت متعلقہ وزارتوں کے سکریٹریز کو طلب کیا گیا تھا۔ سب کو صبح 10 بجے اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی تھی۔

جیو نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے عبوری وزیراعظم کو 13 فروری کو ہونے والی گزشتہ سماعت میں بینچ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔ گزشتہ سماعت کے آغاز پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ سماعت ملتوی کی جائے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اٹارنی جنرل دستیاب نہیں، اس لیے سماعت ملتوی کی جائے۔ تاہم ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی۔

جسٹس کیانی نے تبصرہ کیا تھا کہ طلبہ کی جبری گمشدگی میں ملوث افراد کو دو بار سزائے موت دی جانی چاہیے۔ اس کے بعد انہوں نے قائم مقام وزیر اعظم سے ذاتی طور پر پیش ہو کر یہ بتانے کے لئے کہا کہ ان کے خلاف معاملہ کیوں درج نہ کیا جائے۔

ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ انہیں کیس میں مزید وقت درکار ہے تاہم جسٹس کیانی نے حکومتی استدعا پر غور کرنے سے انکار کردیا۔

یہ دوسری بار ہے جب قائم مقام وزیر اعظم کو ہائی کورٹ نے طلب کیا ہے۔ انہیں 22 نومبر 2023 کو وکیل ایمان مزاری کے دائر کردہ مقدمے میں ذاتی طور پر پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ وہ ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے۔

 

You Might Also Like

امریکی صدر بائیڈن نے کہا- اسرائیل حماس کے خلاف زمینی کارروائی کرنے کے لیے آزاد
ٹرمپ پر تنقید، نوبل انعام یافتہ نائجیرین مصنف کا امریکی ویزا منسوخ
پاکستان کے مرکزی بینک کے آئی ایم ایف کی افراط زر کے خدشات کے درمیان 11 فیصد پر سود کی شرح کو برقرار رکھنے کی امکانات
تین ممالک میں آج علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ
یوکرین، موسم سرما میں جنگ لڑنے کو تیار ہے۔ امریکی وزیر دفاع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فضائیہ کے چنوک ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کا سامنا ، برنالہ میں احتیاطی لینڈنگ
Next Article صدر بائیڈن نے صدارت کا 40 فیصد عرصہ چھٹیوں میں گذاردیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?