• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > یوکرین، موسم سرما میں جنگ لڑنے کو تیار ہے۔ امریکی وزیر دفاع
International

یوکرین، موسم سرما میں جنگ لڑنے کو تیار ہے۔ امریکی وزیر دفاع

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

واشنگٹن،21نومبر(ہ س)۔

امریکی وزیر دفاع نے روس یوکرین جنگ میں سردی کے موسم میں شدت کے اشارے دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی فوج موسم سرما میں لڑنے کو تیار ہے۔ انہوں نے اس موقع پر یہ بھی کہا ‘ جنگ کے دوران کسی کے لیے بھی گولی چاندی کی نہیں ہوتی ہے۔پینٹا گون کی طرف سے جاری کیے گئے وزیر دفاع کے بیان کے مطابق ‘ یوکرینی فوج نے پچھلے سال روس کے خلاف بڑا کام دکھایا ہے۔ میں سمجھتا ہوں وہ اب بھی سرما کے دوران کی لڑائی کے لیے خوب تیار ہے۔’ امریکی وزیر دفاع سے بھی ملے ہیں تاکہ انہیں امریکی حمایت کا ایک بار یقین دلا سکیں۔امریکہ کے اہم دفاعی عہدے دار نے پیر کے روز یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ بھی کیا ہے اور صدر کے علاوہ یوکر ین کے وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی ہے۔ ان ملاقاتوں کے دوران روس کے خلاف طویل مدتی اور مختصر مدت کے جنگی منصوبہ بندی کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

وزیر دفاع نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے حوالے سے کہا’ یہ سال روس کے لیے جارحانہ ثابت ہو گا۔’ ہم نے سرما کے دوران جنگ کو تیز کرنے کے لیے اپنے امدادی ‘ ڈرا ڈاو¿ن ‘ پیکج میں کچھ ایسی چیزیں شامل کی ہیں۔ جو ہم نے پچھلے سرما کی جنگ کے لیے بھی جنگی سامان کی صورت یوکرین کو دی تھیں۔وزیر دفاع نے مزید کہا ‘ وہ سمجھتے ہیں کہ یوکرین کوسردیوں کی جنگ میں دشمن کو شکست دینا چاہیے ، اس سلسلے میں بھی خیال کرتا ہوں کہ میں صدر ولادی زیلنسکی کے ساتھ متفق ہوں۔ اس مقصد کے لیے ٹھیک چیز یہ ہے کہ جنگی دباو¿ جاری رکھا جائے، اور جنگ کو دشمن پر حاوی کر دیا جائے۔امریکی وزیر دفاع آسٹن نے زور دے کر کہا ‘ اس جار اس جنگ کی طرح کسی بھی جنگ میں کوئی بھی گولی چاندی کی نہیں ہوتی ہے۔ اصل چیز یہ ہے کہ اپنی صلاحیت بروئے کار لائی جائے اور اپنی تمام تر صلاحیتوں کو باہم مربوط کرتے ہوئے زیادہ موثر بنایا جائے۔’ان کا کہنا تھا ‘ یہ ایف سولہ طیارے ہوں یا امریکہ کے جدید میزائل ہوں یا اسی نوعیت کا کوئی دوسرا اسلحہ ہو اصل بات یہ ہے کہ اس طریقے سے اپنی صلاحیتوں کو مربوط کر کے اپنے جنگی اثرات بڑھاتے ہیں۔انہوں نے یوکرینی قیادت کو ایک بار پھر یقین دہانی کرائی کہ یوکرین کی مدد جاری رہے گی۔ اس دوران میدان جنگ میں یوکرینی کی کامیابی کے لیے اس کی ضرورتوں کا جائزہ لیا گیا۔

امریکہ کی طرف سے وزیر دفاع آسٹن نے اس موقع پر یوکرین کے لیے ایک سو ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ اس پیکج میں اضافی فضائی دفاعی نظام ، توپ خانے سے متعلق گولہ بارود، ٹینک شکن اسلحہ بھی شامل ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی کی طرف سے ملاقات کے دوران موسم سرما کی شدت کے دوران جنگی ضرورتوں پر فوکس کیا گیا تھا۔ تاکہ دفاعی اور جنگی دونوں ضرورتوں کو اچھے طریقے سے آگے بڑھایا جا سکے۔ انہوں امریکی وزیر دفاع کو روس کےساتھ جاری جنگ کے تازہ منظر نامے بارے بھی بریف کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
Mali Defence Minister Sadio Camara Killed in Coordinated Attacks, Security Crisis Escalates
غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ
شام میں اتحادی افواج کا سب سے بڑا اڈہ العمر آئل فیلڈ دھماکوں سے لرز اٹھا
یوگنڈا میں آئی ایس گروپ کے دہشت گردوں نے 10 افراد کو کیا ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریلائنس کی بنگال میں 45 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
Next Article بی جے پی کے وفد کا مہاجر کشمیری پنڈتوں کے کیمپوں کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?