• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > صدر بائیڈن نے صدارت کا 40 فیصد عرصہ چھٹیوں میں گذاردیا
International

صدر بائیڈن نے صدارت کا 40 فیصد عرصہ چھٹیوں میں گذاردیا

CliQ INDIA
Last updated: February 19, 2024 1:34 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،18فروری ۔

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کی بڑی تعداد میں چھٹیاں لینے پر تنقید کے بعد ریپبلکنزنے امریکی صدر کی چھٹیاں گننا شروع کر دی ہیں۔ نیویارک پوسٹ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر بائیڈن نے اپنی صدارت کا 40 فیصد عرصہ چھٹیوں پر گذاردیا۔امریکی صدارتی انتخابات قریب آرہے ہیں، جب کہ یوکرین اور غزہ کی جنگیں بیرونی منظر نامے پر سب سے آگے ہیں۔ اس کے علاوہ ایسےعلاقے جوکسی بھی لمحے آگ پکڑ سکتے ہیں۔ دوسری طرف امریکا کے اندرونی معاملات بیرونی جنگوں سے کم خطرناک نہیں۔یہ سب اپنی جگہ مصدر صدر جوبائیڈن کی چھٹیاں بھی ان کے لیے ایک مسئلہ ہیں کیونکہ صدر اپنا زیادہ تر وقت ساحل سمندر پر گذارتے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق انہوں نے اپنی صدارت کا 40 فیصد سے زیادہ وقت چھٹیوں پر گذار دیا۔ کبھی صدر اکیلے ہی ساحل پر پائے جاتے ہیں اور کبھی وہ اپنے خاندان کے ہمراہ وہاں آتے ہیں۔

بائیڈن کے حامیوں کا خیال ہے کہ یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ ان کا نجی گھر ریاست ڈیلاویئر میں بحر اوقیانوس کے کنارے پر واقع ہے لیکن عجیب بات یہ ہے کہ وہ انتہائی حساس حالات جیسے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے پہلے دن اور امریکہ پرچینی جاسوس غبارے کی پرواز کے دوران چھٹیوں پر تھے۔یہاں وائٹ ہاو¿س سے ان کی طویل غیر موجودگی اور بغیر وجہ کے صدر کی چھٹیوں پر بائیڈن کے معاونین کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاو¿س میں ان کی غیر موجودگی کا مطلب اپنے فرائض سے غفلت برتنا نہیں اور اس کے باوجود 81 سالہ صدر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔جس چیزنے تنقید کو جنم دیا وہ یہ تھی کہ بائیڈن نے خود یوکرین کے لیے نئی امداد منظور کرنے سے قبل دو ہفتے کی چھٹی لینے والے ایوان نمائندگان کے ارکان پر تنقید کی، انہوں نے اس رویے کو عجیب اور شرمناک قرار دیا تھا۔

اس بیان کے بعد ریپبلکنز نے بائیڈن کی چھٹیوں کو گننا اور تنقید کرنا شروع کر دی۔لیکن اگرہم بائیڈن کا موازنہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کریں تو پتا چلتا ہے کہ بائیڈن زیادہ چھٹیاں گذارتے ہیں۔ ٹرمپ اپنے دور صدارت کے 26 فی صد عرصے کو چھٹیوں کے طور پر گذار گئے تھے جب کی بائیڈن اب تک چالیس فی صد صدارتی مدت میں چھٹیاں کاٹ چکے ہیں۔

 

You Might Also Like

امریکہ میں رجحانات آنے لگے، فی الحال ٹرمپ ہیرس سے آگے | BulletsIn
امریکی فوج پر حملے میں عراقی حزب اللہ بریگیڈزکے فنگرپرنٹس موجود ہیں:پینٹاگون کا دعویٰ
امریکہ، قطر اور مصر کا اسرائیل اور حماس سے مذاکراتی اجلاس میں شرکت کامطالبہ | BulletsIn
جنوبی کوریا کے سابق صدر ییول کی اہلیہ کو قیدی وین میں عدالت لے جایا گیا۔
جنگ بندی شروع ہونے تک اسرائیلی ٹینک غزہ کی پٹی پر گرجتے رہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے
Next Article خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?