• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ٹرمپ پر تنقید، نوبل انعام یافتہ نائجیرین مصنف کا امریکی ویزا منسوخ
International

ٹرمپ پر تنقید، نوبل انعام یافتہ نائجیرین مصنف کا امریکی ویزا منسوخ

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،30اکتوبر (ہ س )۔

نوبل انعام یافتہ نائجیرین ادیب اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ناقد، وولے شوئینکا (Wole Soyinka) نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا امریکی ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔

لاگوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 91 سالہ ادیب نے بتایا کہ ان کا ویزا ایک تقریر میں ڈونالڈ ٹرمپ کا موازنہ یوگنڈا کے آمر عیدی امین سے کرنے پر منسوخ کیا گیا، میرے پاس اب کوئی ویزا نہیں، مجھے پابندی کا سامنا ہے۔

انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ عیدی امین ایک بین الاقوامی قد کاٹھ رکھنے والے شخصیت تھے، ایک ریاستی رہنما تھے، اس لیے جب میں نے ڈونالڈ ٹرمپ کو عیدی امین کہا تو میں سمجھا کہ میں ان کی تعریف کر رہا ہوں لیکن دراصل وہ ایک آمر جیسا برتاو¿ کر رہے ہیں۔نوبل انعام یافتہ مصنف نے مزید بتایا کہ امریکی قونصل خانے نے مجھے پاسپورٹ کے ساتھ بلایا تاکہ ویزا منسوخ کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ عیدی امین یوگنڈا کے وہ فوجی حکمران تھے جنہوں نے 1971 سے 1979 تک حکومت کی اور اپنے جابرانہ طرزِ حکمرانی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث بدنام ہوئے۔

یاد رہے کہ وولے شوئینکا نے 2016 میں ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد احتجاجاً اپنا گرین کارڈ پھاڑ دیا تھا اور امریکی مستقل رہائش ترک کر دی تھی۔امریکہ میں ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے بعد ویزا پالیسیوں میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

جولائی میں امریکی محکمہ خارجہ نے ایک نئی پالیسی کے تحت اعلان کیا تھا کہ نائیجیریا، کیمرون، ایتھوپیا اور گھانا کے شہریوں کو دیے جانے والے بیشتر غیر سفارتی ویزے اب صرف سنگل انٹری اور تین ماہ کے لیے موزوں ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

یورپ کی سلامتی ٹرنگ پوائنٹ پر، براعظم کے دفاع کو مضبوط کرنے کا مطالبہ | BulletsIn
وزیر اعظم مودی روس پہنچے اور صدر پوتن سے کی ملاقات، کہا- ہندوستان اور روس کی دوستی کافی مضبوط | BulletsIn
بی آر آئی پر چین ایک بار پھر نیپال سے خالی ہاتھ واپس آیا | BulletsIn
امریکہ کا اقوام متحدہ میں گازہ میں جنگ بندی کی مانگ پر ووٹ سے اجتناب، قرارداد 14-0 سے منظور
جنگ بندی کی تجویز مسترد، 7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہوسکتی: اسرائیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایکسپورٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کے لیے ایکسپورٹ کونسلز اور انڈسٹری ایسوسی ایشنز کے ساتھ پیوش گوئل کی میٹنگ
Next Article الیکشن کمیشن نے اے آئی سے تیار کردہ مواد کے غلط استعمال پر پابندی عائد کر دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?