• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > فضائیہ کے چنوک ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کا سامنا ، برنالہ میں احتیاطی لینڈنگ
National

فضائیہ کے چنوک ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کا سامنا ، برنالہ میں احتیاطی لینڈنگ

CliQ INDIA
Last updated: February 19, 2024 1:31 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ ، 18 فروری ۔

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر چنوک کو اتوار کی دوپہر تکنیکی خرابی کے باعث پنجاب کے ضلع برنالہ کے گاو¿ں ڈھڈریاں میں لینڈ کرنا پڑا۔ ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور عملہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ہیلی کاپٹر کے اچانک لینڈنگ کے باعث قریب ہی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جس پر قابو پانے کے لیے پولیس کو موقع پر بلانا پڑا۔

فضائیہ کا چنوک ہیلی کاپٹر آج عام پرواز پر تھا۔ اچانک فنی خرابی کے باعث تین رکنی عملے کی عقلمندی سے ہیلی کاپٹر کو احتیاطی تدابیر کے طور پر ضلع برنالہ کے گاو¿ں ڈھڈریاں کے کھیتوں میں اتارا گیا۔ کھیتوں میں ہیلی کاپٹر کے اترنے کی اطلاع ملتے ہی آس پاس کے دیہات کے لوگ بڑی تعداد میں وہاں جمع ہو گئے۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ایئر فورس کے حکام سے بات کی۔فضائیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں خرابی دور کرنے کے لیے ایک تحقیقاتی ٹیم بھیج دی گئی ہے۔ پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جہاں ہیلی کاپٹر اترا ہے۔ آئی اے ایف کے مطابق عملہ اور ہیلی کاپٹر محفوظ ہیں۔

 

You Might Also Like

‘ایک قوم، ایک انتخاب’ پر 8 جنوری کو اہم اجلاس

بڑھتی ہوئی سیاسی بحث کے درمیان، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی 8 جنوری کو ہونے والے اپنے اہم اجلاس میں ‘ایک قوم، ایک انتخاب’ کی تجویز پر غور کرے گی۔

خصوصی سیاحتی ٹرین : بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین کا پانچ روزہ تاریخی سفر، 9 جون سے آغاز | BulletsIn
وزیراعظم نریندر مودی کی کولکتا روڈ شو اور کالی باری کا دورہ بنگال الیکشن مہم کے لیے گتی شیل بن گیا
وزیراعظم مودی نے عالمی بحران کے دباؤ کے درمیان ایندھن کی بچت اور معاشی انضباط کا مطالبہ کیا
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 93.75 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر، عالمی دباؤ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی آج اتر پردیش میں 10 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے 14 ہزار پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے
Next Article پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?