• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > گروگرام: ٹیکس کی فرضی رسیدیں بنا کر پانچ ریاستوں کو دھوکہ دے رہے تھے، دو گرفتار
Crime

گروگرام: ٹیکس کی فرضی رسیدیں بنا کر پانچ ریاستوں کو دھوکہ دے رہے تھے، دو گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: February 9, 2024 11:05 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

-ڈرائیوروں کودیتے تھے جعلی روڈ ٹیکس، پارکنگ اور ٹول رسیدیں

گروگرام، 8 فروری  ۔ سی ایم فلائنگ اینڈ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیموں نے گروگرام سے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے، جو کمرشیل گاڑیوں کی فرضی ٹیکس رسیداورفرضی ٹول پاس جاری کر کے پانچ ریاستوں کوچونا لگا رہا تھا۔ اس کام میں ملوث ملزمان روڈ ٹیکس، ٹول ٹیکس اور پارکنگ کی جعلی رسیدیں دیتے تھے۔ ٹیم نے سیکٹر 41 میں ای ڈبلیو ایس فلیٹ سے دو ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

پولیس کو دی گئی شکایت میں ڈی ٹی او آفس کے ٹی ایس آئی ارشاد علی نے بتایا کہ 7 فروری کو انہیں سی ایم فلائنگ کی ٹیم نے اطلاع دی تھی کہ سیکٹر 41کے ای ڈبلیو ایس فلیٹ کے ٹاور- بی میں سنتوش کمار یادو اور روی نامی شخص کمپیوٹر کے ذریعے ٹیکس کی فرضی رسیدیں تیار کرتے ہیں۔ وہ ان رسیدوں کوکیب ڈرائیوروں اور ٹرک ڈرائیوروں کو دیتے ہیں۔ ان کے پاس پارکنگ اور ٹول پلازہ کی سلپس بھی ہیں۔ اس شکایت پر انہوں نے پولیس کے ساتھ موقع پر چھاپہ مارا۔ اس دوران وہاں موجود دونوں ملزم نوجوانوں کو قابو کر لیا گیا۔

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ ملزمان 50 سے 100 روپے میں ٹول سلپس فروخت کرتے تھے۔ تحقیقات کے دوران راجستھان، پنجاب، اتر پردیش اور ہریانہ کی ٹیکس رسیدیں بھی ملی ہیں۔ تفتیش کے دوران یہ تمام رسیدیں جعلی پائی گئیں۔ ٹیم کو موقع پر 15 لفافے بھی ملے، جب چیک کیا گیا تو ائیرپورٹ پارکنگ سلپس بھی ملی۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزمین نے بتایا کہ وہ ٹیکسی ڈرائیوروں سے نقد رقم اور پے ٹی ایم کے ذریعے رقم وصول کرتے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے کمپیوٹر، پرنٹرز اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ سیکٹر 40 تھانہ پولیس نے شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

You Might Also Like

سرجیکل بلیڈ کا خوف دکھا کر کرتے تھے لوٹ مار، گرفتار
غازی آباد، ہاپوڑ اور دہلی میں سرگرم ملزم پولیس انکاونٹر میں زخمی
رمس ہاسٹل سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد، پولیس جانچ میں مصروف
فرضی آئی آر ایس افسر بن کر شراب کا ٹھیکہ دلانے کے نام پر 16 لاکھ روپے کا فراڈ۔
بھتیجے نے تیز دھار ہتھیار سے بڑے پاپا کا قتل کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایئربس نے ڈائنامیٹک ٹکنا لوجیز کو دیئے اے220 طیاروں کے دروازے بنانے کا بڑا ٹھیکہ
Next Article شاہد کپور نے وراٹ کوہلی کی نقل کرتے ہوئے ویڈیو بنائی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?