• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ”رام کے نام” دستاویزی فلم کی اسکریننگ پر کارروائی، اسداویسی کی پولیس پرتنقید
Regional

”رام کے نام” دستاویزی فلم کی اسکریننگ پر کارروائی، اسداویسی کی پولیس پرتنقید

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 3:06 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 23 ۔ جنوری(ہ س)۔ اے آئی ایم آئی کے صدر اسدالدین اویسی نے”رام کے نام“کے دستاویزی فلم کی نمائش پرتین افرادکی گرفتاری پررچہ کنڈہ پولیس کو شدید تنقید کانشانہ بنایا اورکہا کہ رچہ کنڈا پولیس کو اس بات کی وضاحت کرنی چاہئے کہ دستاویزی فلم ”رام کے نام“ کی نمائش کودرمیان میں کیوں روکاگیااور3افراد کوکیوں گرفتار کیاگیا؟انہوں نے پوچھا کہ ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم کی اسکریننگ کیسے جرم ہے؟ اگر ہے تو پھر حکومت ہند اور فلم فیئر کواس فلم کوایوارڈ دینے کے سبب جیل جانا چاہئے۔ برائے مہربانی یہ بتائیں کہ ایک فلم دیکھنے کے لیے کیا ہمیں پولیس سے پری اسکریننگ سرٹیفکٹ حاصل کرنا ضروری ہوگا؟رچہ کنڈا پولیس نے سینک پوری میں ایک ریسٹورنٹ میں جاری اس دستاویزی فلم کی نمائش کو روک دیا اور منتظمین کے خلاف کیس درج کرلیا۔پولیس کی کارروائی کے بعد ایکس پر اسدالدین اویسی کایہ تبصرہ سامنے آیا۔ آنند پٹوردھن نے یہ دستاویزی فلم بنائی ہے جو 6 دسمبر 1992 کوایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کے واقعات کے ارد گرد گھومتی ہے۔ رتوک نامی ایک شخص کی شکایت پر پولیس نے کیس درج کرلیا۔اپنی شکایت میں رتوک نے کہاکہ چند افراد کی جانب سے اس فلم کا مشاہدہ کرنے اور مباحث سے ہندؤں کے مذہبی جذبات مجروم ہوئے ہیں۔ شکایت کے اندراج کے بعد پولیس مقام پر پہنچی اور دستاویزی فلم کی نمائش کو روک دیا اور نریڈ میٹ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کرلیاگیا۔

 

You Might Also Like

لیپ اہیڈ پہل کی 30 شہروں میں ہوگی توسیع
رامبن کے اکھڑال میں شبانہ آتشزدگی کی واردات، دس دکانیں جل کر خاکستر
بنگال میں ہفتے کے آخر تک بارش کی توقع نہیں، گرمی برقرار
تیجسوی کے اسمبلی حلقہ میں سیلاب کا قہر، سینکڑوں گاؤں میں داخل ہوا سیلاب کا پانی
میونسپل کونسل ڈوڈہ کی طرف سے عارضی بس اسٹینڈ پرموبائل بیت الخلاء نصب کئے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایکسس بینک کا منافع چار فیصد بڑھ کر 6,071 کروڑ روپے ہوا
Next Article لال قلعہ پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نے نیتا جی کی زندگی پر مبنی نمائش اور ڈرامہ دیکھا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?