• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > منی پور میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
National

منی پور میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

CliQ INDIA
Last updated: January 22, 2024 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

امپھال، 22 جنوری (ہ س)۔ منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود مسلسل برآمد کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں منی پور پولیس، منی پور رائفلز، آسام رائفلز، بی ایس ایف اور بھارتی فوج کی جانب سے کی گئی کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

منی پور پولیس کی طرف سے آج دی گئی معلومات کے مطابق ریاست کے سیناپتی ضلع میں پہاڑی اور وادی اضلاع کے سرحدی اور حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے تلاشی کارروائیاں اور علاقے کا غلبہ کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک 7.62 ایس ایل آر بمعہ میگزین، ایک 5.56 انساس رائفل مع میگزین، دو پستول مع میگزین، 7.62 ایم ایم گولہ بارود کے 41 راونڈ سینا پتی ضلع سے برآمد ہوئے۔

ہندوستان-میانمار سرحد پر واقع مورہ اور دیگر قریبی اضلاع میں سیکورٹی فورسز چھاپے مار رہی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صدر جمہوریہ آج معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر قومی ایوارڈ پیش کریں گی
بلاک چین ٹیکنالوجی میں متوازی کارروائی کا تجزیہ: ایک نازک تجزیہ
سونے کی قیمتیں 1.51 لاکھ روپے تک پہنچ گئیں، مضبوط مارکیٹی ریلی کے درمیان چاندی میں اضافہ
جنگل کا صرف 20 فیصد حصہ سیاحوں کے لیے کھلا ہے، اس کی توسیع سے قبائلیوں کی ترقی ہوگی: گڈکری
دہلی این سی آر ٹیکسی آٹو ہڑتال ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور کرایوں میں نظر ثانی کی مانگ پر شروع ہوتی ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رامبن کے اکھڑال میں شبانہ آتشزدگی کی واردات، دس دکانیں جل کر خاکستر
Next Article پی سی بی کے ذریعہ این او سی دینے سے انکار کرنے پر محمد حارث نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?