• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پی سی بی کے ذریعہ این او سی دینے سے انکار کرنے پر محمد حارث نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ دی
Sports

پی سی بی کے ذریعہ این او سی دینے سے انکار کرنے پر محمد حارث نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ دی

CliQ INDIA
Last updated: January 22, 2024 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لاہور، 22 جنوری (ہ س)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھیلنے کے لیے این او سی دینے سے انکار کے بعد پاکستانی بلے باز محمد حارث وطن واپس آ گئے ہیں ۔

حارث چٹگرام چیلنجرز اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن پی سی بی کی اجازت کے مطابق جولائی 2023 سے جولائی 2024 تک کے دوران دو بیرون ملک ٹی ۔20 ٹورنامنٹس میں پہلے ہی کھیل چکے ہیں۔

انہوں نے گزشتہ سال جولائی اگست میں لنکا پریمیئر لیگ اور گلوبل ٹی ۔20 کینیڈا میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے ان ٹورنامنٹس میں بالترتیب بی لو کینڈی اورسرے جیگوار کے لیے کھیلا۔

حارث نے کہا کہ وہ ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے جلد ملک آگئے تھے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا، ”میرا خیال رکھنے اور مجھے یہ موقع دینے کے لیے چٹگرام ٹیم انتظامیہ اور بی سی بی کا شکریہ۔ میں نے بنگلہ دیش میں اپنے مداحوں کو کچھ بہترین کھیل دکھانے کے لیے خود کو تیار کرنے کے لیے وقت پر پرواز بھری۔ بدقسمتی سے، میرا این او سی جاری نہیں کیا گیا۔ اس لیے میں کوئی میچ نہیں کھیلوں گا۔ مجھے معلوم تھا کہ میری ٹیم کو میری ضرورت ہے۔ امید ہے کہ میں اگلے سال اس میں شامل ہو جاو¿ں گا۔ میں بی پی ایل کھیلنے کو ضرور مس کروں گا۔“

چٹگرام چیلنجرز نے سیزن کے اپنے پہلے میچ میں سلہٹ اسٹرائیکرز کو شکست دی، دوسرے گیم میں کھلنا ٹائیگرز سے ہار گئی۔ چٹگرام فرنچائزی نے ابھی تک حارث کے متبادل کا اعلان نہیں کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکی سرزمین پر ایران کے ورلڈ کپ میچز پر جغرافیائی سیاسی تناؤ کا سایہ
مخالف فارم والی ٹیموں کے مقابلے میں کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کی میزبانی کرے گی پنجاب ایف سی
متھن منہاس بنے بی سی سی آئی کے نئے صدر ،راجر بنی کی جگہ لیں گے
کھیل گاوں میں نیشنل وومین ٹینس ٹورنامنٹ 8 جنوری سے
سونی پت: میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ سے غیر ملکی خاتون اور دہلی کے نوجوان کی لاشیں بر آمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Next Article اداکار منوج جوشی رام مندر کی افتتاحی تقریب میں جذباتی ہو گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?