• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ترکیہ، سویڈن اور اٹلی نے بھی خلا کی طرف قدم بڑھائے
International

ترکیہ، سویڈن اور اٹلی نے بھی خلا کی طرف قدم بڑھائے

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کیپ کینورل (امریکہ)، 19 جنوری ( ہ س)۔ ترکیہ، سویڈن اور اٹلی کے خلابازوں نے جمعرات کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے پرواز بھری ۔ ان مسافروں کے پاس فوجی پائلٹ کا تجربہ ہے۔ ہر کوئی اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کر رہا ہے۔ امکان ہے کہ اس کا کیپسول ہفتہ کو خلائی اسٹیشن پر پہنچ جائے گا۔

یہ معلومات ناسا کی ریلیز میں دی گئی ہے۔ تینوں ممالک میں سے ہر ایک کے لیے اس سفر کے لیے فی کس اخراجات کا تخمینہ تقریباً 55 ملین ڈالر یا اس سے زیادہ ہے۔ ہیوسٹن کی کمپنی ایگزیوم اسپیس، ناسا اور اسپیس ایکس نے اس سفر کا اہتمام کیا ہے۔ روس دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے خلائی اسٹیشن پر فیس کے ساتھ آنے والے سیاحوں کا خیرمقدم کر رہا ہے۔ دو سال پہلے تک ناسا نے ایسا نہیں کیا تھا۔

ٹرکش ایئر لائنز کے سابق فائٹر پائلٹ اور کیپٹن ترکیہ کے الپر گیزرواسی اپنے ملک کے پہلے شخص ہیں جنہوں نے خلا میں راکٹ بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے حال ہی میں اپنی 100ویں سالگرہ منائی ے۔ اور اب تک خلا کے بارے میں ملک کانظریہ ”جو ہم اپنی ننگی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں“ تک ہی محدود ہے۔ سویڈن کے مارکس وانڈٹ سابق فائٹر پائلٹ اور سویڈش ایئرپلین کارپوریشن کے تربیت پائلٹ ہیں۔ ایگزیوم خلاباز وں نے شام 4:49 بجے پرواز بھری ۔ ان مسافروں میںایگزیوم مشن 3 (ایکس-3) کے عملے کے ارکان کمانڈر مائیکل لوپیز-الیگریا، پائلٹ والٹر ویلادیئی، اور مشن کے ماہرین مارکس وانڈٹ اور الپر گیزرواسی شامل ہیں۔ عملہ تقریباً دو ہفتے مائیکرو گریوٹی ریسرچ، تعلیمی رسائی اور خلائی اسٹیشن پر تجارتی سرگرمیاں کرنے میں گزارے گا۔

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے ایگزیوم اور اسپیس ایکس کو کامیاب لانچنگ پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسافر 30 سے زائد سائنسی تجربات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خلائی جہاز ہفتہ کی صبح 4:19 بجے اسٹیشن کے ہارمنی ماڈیول کی فارورڈ پورٹ پر خود مختار طور پر ڈاک کرے گا۔ توقع ہے کہ ایکس-3 خلاباز 3 فروری کو موسم کی پرواہ کیے بغیر زمین پر واپس آنے کے لیے (فلوریڈا کے ساحل پر لینڈنگ سائٹ پراترنے کے لئے )خلائی اسٹیشن سے روانہ ہوں گے۔

ہندوتھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس کو 7 اکتوبر کے حملے کا پیشگی علم تھا: دستاویز میں انکشاف | BulletsIn
بی آر آئی پر چین ایک بار پھر نیپال سے خالی ہاتھ واپس آیا | BulletsIn
اسلام آباد میں شدید ہنگامہ آرائی کے درمیان بشریٰ بی بی اور گنڈا پور ڈی -چوک سے پیچھے ہٹے | BulletsIn
کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
امریکہ کی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی اپیل کواسرائیل نے کیا خارج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی کا رجحان
Next Article سخت سردی کے درمیان ہلکی بارش نے بنگال میں موسم کا مزاج بگاڑا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?