• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سخت سردی کے درمیان ہلکی بارش نے بنگال میں موسم کا مزاج بگاڑا
Regional

سخت سردی کے درمیان ہلکی بارش نے بنگال میں موسم کا مزاج بگاڑا

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

سخت سردی کے درمیان ہلکی بارش نے بنگال میں موسم کا مزاج بگاڑا

کولکاتا، 19 جنوری (ہ س)۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا سمیت پوری ریاست میں شدید سردی کے درمیان ہلکی بارش نے موسم کا مزاج بگاڑ دیا ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کو دارالحکومت کولکاتا میں کم سے کم درجہ حرارت 16.01 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے دو ڈگری زیادہ ہے، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.2 ڈگری سیلسیس ہے، جو معمول سے سات ڈگری کم ہے۔

کولکاتا کے علاوہ ریاست کے دیگر حصوں بشمول ہاوڑہ، ہگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی مدنا پور، پرولیا، بانکوڑا میں درجہ حرارت میں اسی طرح کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔ فی الحال ایسا ہی موسم دو روز تک رہے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مجرم ثابت نہیں ہوا، بھرتی گھوٹالہ میں ضمانت ملتے ہی شانتنو ترنمول میں واپسی کے لیے بے چین | BulletsIn
دریائے گنگا میں ڈوب کر باپ بیٹے کی موت ۔
وزیر اعلیٰ منوہر لال نے نوح کے نلہڑ شیو مندر میں پوجا کی۔
ایل جی منوج سنہا نے انتظامی کونسل کی میٹنگ میں 324 آسامیوں کو منظوری دی
یوتھ آف بیدر کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد،18طلباءکے بشمول64افراد نے خون کا عطیہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترکیہ، سویڈن اور اٹلی نے بھی خلا کی طرف قدم بڑھائے
Next Article مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج شیلانگ اور تیج پور میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?