• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی کا رجحان
Business

گلوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی کا رجحان

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 19 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج مضبوطی کے آثارنظر آ رہے ہیں۔ تین دن تک مسلسل گراوٹ کا سامنا کرنے کے بعد، وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران اضافے کے ساتھ بند ہوئے۔ تاہم، ڈاو¿ جونز فیوچرز آج معمولی کمی کے ساتھ تجارت کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں بھی تیزی رہی۔ ایشیائی بازاروں میں بھی آج عام طور پر اضافہ کے ساتھ کاروبار ہوتا نظر آرہا ہے۔

تین دن تک مسلسل کمزوری کا سامنا کرنے کے بعد گزشتہ سیشن کے دوران امریکی بازار میں رونق نظر آئی ۔ وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر سبز رنگ میں بند ہوئے۔ ڈاو¿ جونز 202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے گزشتہ سیشن کا کاروبار 0.88 فیصد اضافے کے ساتھ 4,780.94 پوائنٹس کی سطح پر ختم کیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 200.03 پوائنٹس یعنی 1.35 فیصد اضافے کے ساتھ 15,055.65 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ڈاو جونز فیوچرز فی الحال 0.02 فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 37,460.13 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔

یورپی بازار میں گزشتہ سیشن کے دوران بھی جوش کا ماحول تھا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.17 فیصد اضافے کے ساتھ 7,459.09 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس 82.66 پوائنٹس یعنی 1.12 فیصد اضافے کے ساتھ 7401.35 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 135.66 پوائنٹس یعنی 0.82 فیصد اضافے کے ساتھ 16,567.35 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں بھی آج عام طور پر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ایشیا کے 9بازاروں میں سے 6 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ 3 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں ہیں۔ ہینگ سینگ انڈیکس 0.16 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 15,367.47 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.10 فیصد کی کمی کے ساتھ 7,245.71 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.48 فیصد گر کر 2,832.29 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

دوسری طرف گفٹ نفٹی 155 پوائنٹس یعنی 0.74 فیصد کے اضافے کے ساتھ 21627 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹ ٹائم انڈیکس 0.36 فیصد اضافے کے ساتھ 3,151.17 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے۔ تائیوان ویٹڈ انڈیکس 400.71 پوائنٹس یعنی 2.33 فیصد کی زبردست چھلانگ کے ساتھ 17,628.50 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 1.02 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 2,464.81 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ نکیئی انڈیکس 420.07 پوائنٹس یعنی 1.18 فیصد اضافے کے ساتھ 35,886.24 پوائنٹس کی سطح پر اور سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 1,386.52 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں سونا مضبوطی کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا، چاندی بھی بلند ترین سطح پر
وزارت کوئلہ جمعرات سے تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا 13واں دور شروع کرے گی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1.63 ارب ڈالر اضافے سے 618.94 ارب ڈالر ہو گئے
کمرشیل کوئلے کی کانوں کی نیلامی کا 12 واں دور جمعرات سے شروع ہوگا | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی مارکیٹوں میں بھی مندی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس ایل سی اپنے کوچنگ سیٹ اپ میں جونٹی روہڈز، بھرت ارون کو شامل کرنے کے لیے تیار
Next Article ترکیہ، سویڈن اور اٹلی نے بھی خلا کی طرف قدم بڑھائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?