• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے پُہنچے کونسلر کو پولیس نے گرفتار کیا
Regional

عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے پُہنچے کونسلر کو پولیس نے گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے پُہنچے کونسلر کو پولیس نے گرفتار کیا

گیا، 10 جنوری (ہ س)۔ ضلع پریشد میں عدم اعتماد کی تجویز ختم ہوتے ہی ایک رکن ضلع پریشد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ضلع پریشد کے رکن کے خلاف وزیراعلی نتیش کمار کے پروگرام میں ہنگامہ کرنے کے الزام کے ساتھ کئی اور معاملے میں بانکے بازار تھانہ میں درج تھے۔ آج وہ ضلع پریشد کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کے لیے پیش کی گئی تجویز میں شامل ہونے کے لیے ضلع پریشد کانفرنس ہال پُہنچے تھے۔ تبھی شہر کے سول لائن تھانہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر اُنہیں گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او سول لائن تھانہ پنکج کمار نے بتایا کہ ضلع کے بانکے بازار کے ایک علاقے سے ضلع پریشد کے رکن کوشل ورما کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس پر گزشتہ برس وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے پروگرام میں ہنگامہ کرنے اور اسکول کی زمین پر قبضے کا الزام کے ساتھ کئی اور معاملہ درج ہے، ایس ایس پی آشیش بھارتی کی ہدایت پر کوشل ورما کی گرفتاری ہوئی ہے۔

دراصل ضلع پریشد کے چیئرمین نینا کماری اور نائب چیئرمین شیتل پرساد یادو کے خلاف عدم اعتماد پر بحث کے لیے 17 ضلع پارشدوں نے درخواست دی تھی۔ اس درخواست کی روشنی میں ڈی ڈی سی ونود دوہان نے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے لیے آج 9 جون کی تاریخ مقرر کی تھی۔ پروگرام کے مطابق منگل کو ضلع پریشد کے کانفرنس ہال میں تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوئی حالانکہ یہ اعتماد کی تجویز خارج کر دی گئی کیونکہ عدم اعتماد کے لیے جتنے کونسلروں کی تعداد کی ضرورت تھی اتنی تعداد میں کونسلر شامل نہیں ہوئے۔

اتری کی ضلع پریشد رکن کے نمائندہ اورنگ زیب عالم نے بتایا کہ ضلع گیا میں کل ضلع پریشد کی تعداد 46 ہے، عدم اعتماد کی تجویز منظور ہونے کے لیے 24 کونسلروں کی حمایت ضروری تھی لیکن تجویز میں اپوزیشن گروپ کے صرف 7 ہی کونسلر پہنچے تھے جسکی وجہ سے یہ عدم اعتماد کی تجویز کو خارج کردیا گیا۔ واضح ہوکہ اسی عدم اعتماد کی تجویز میں چیئر مین نینا دیوی اور نائب چیئرمین شیتل پرساد یادو کے خلاف تجویز کی حمایت کرنے کوشل ورما پہنچے تھے، پولیس نے پہلے سے ہی انکی گرفتاری کے لیے منصوبہ تیار کررکھا تھا۔ کوشل ورما کو پولیس نے پہلے تجویز کے پروگرام میں شامل ہونے دیا، تجویز کے پروگرام کو ختم ہوتے ہی پہلے سے موجود سول لائن تھانہ کی پولیس نے اُنہیں گرفتار کرلیا حالانکہ اس دوران کوشل ورما نے اپنی گرفتاری پر احتجاج بھی کیا لیکن پولیس نے انکی ایک نہیں سنی۔

واضح ہوکہ ضلع پریشد کے انتخاب کو دوسال مکمل ہوچکے ہیں۔ دو برسوں بعد چیئر مین اور نائب چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز پیش کئے جانے کی گنجائش ہوتی ہے اگر تجویز قبول ہوجاتی ہے تو چیئر مین اور نائب چیئرمین کو دوبارہ سے اپنے عہدے پر برقرار رہنے کے لیے پارشدوں کی اکثریت پیش کر سلیکشن کے انتخاب سے گزرنا ہوتا ہے ، ضلع پریشد کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کو کونسلر ہی منتخب کرتے ہیں ،دو برس مکمل ہونے پر ہی تجویز لائی گئی تھی تاہم یہ خارج ہوگئی ہے ، اب بقیہ تین برسوں تک بغیر کسی اعتماد کی تجویز کے چیئر مین اور نائب چیئرمین اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

بجلی سپلائی کی بحالی میں تاخیر، الکٹریشین حملے میں زخمی
کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف دہلی اسمبلی میںاے اے پی ایم ایل اے کا ہنگامہ، کارروائی یکم اپریل تک ملتوی
جموں کے تین اضلاع میں دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ شروع | BulletsIn
جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 115 معاملے درج
نقلی سونا فروخت کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اقوام متحدہ نے حماس رہنما صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کی مذمت کی
Next Article وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے لاڈلی بہنوں کے کھاتوں میں ٹرانسفر کئے 1576 کروڑ روپے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?