• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اقوام متحدہ نے حماس رہنما صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کی مذمت کی
International

اقوام متحدہ نے حماس رہنما صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کی مذمت کی

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نیویارک،10جنوری(ہ س)۔

اقوام متحدہ کے بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے لبنان میں حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کو اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاک کیے جانے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کسی بھی دوسرے ملک کی حدود میں اس طرح کی کارروائی بین الاقوامی قانون میں جائزنہیں ہوتی ہے بلکہ یہ من مانی کرنے کے مترادف ہوتی ہے۔اقوام متحدہ کے دو خصوصی نمائندوں اوربین الاقوامی قانون کے ماہرین نے بین ساول او مورس ٹڈبال نے یہ بات منگل کے روز جنیوا سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔ حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کے بعد اقوام متحدہ کے ماہرین کا یہ بیان ایک ہفتہ بعد پوری طرح سوچنے سمھجنے اور متعلقہ قوانین کاجائزہ لینے کے بعد سامنے آیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے اس واقعے کو اگرچہ براہ راست تسلیم نہیں کیا ہے لیکن یہ اسرائیلی کے اعلیٰ عہدے داروں کی طرف سے ایک ماہ سے چلے آرہے بیانات کے بالکل مطابق واقعہ تھا۔ اہم بات یہ ہے کہ اسرائیل نے اس واقعے میں اپنے ملوث ہونے کی آج تک تردید بھی نہیں کی ہے۔ بس خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق کسی بھی غیر ملک کی حدود میں بغیر کسی قانونی جواز کےاس طرح کی کارروائی کرنا کسی قانونی طور پردرست ہے اور نہ بین الاقوامی قوانین اس کی اجازت دیتے ہیں۔

یو این ماہرین نے زور دے کر کہا ہےاسرائیل لبنان میں اپنے کسی دفاع کی مشق نہیں کر رہا تھا، نہ ہی اس نے ایسے کوئی ثبوت پیش کیے ہیں۔ کہ لبنانی سرزمین سے صالح العاروری اور ان کے ساتھ ہلاک ہونےوالے یہ لوگ اسرائیل پر کوئی حملہ کررہے تھے۔ صالح العاروری کو ان کے کئی ساتھیوں سمیت دو جنوری کو ایک ڈرون حملہ کرکے لبنانی دارالحکومت بیروت کے مضافات میں ہلاک کیا گیا تھا۔

اس واقعے کے ٹھیک ایک ہفتے بعد اقوام متحدہ کے قانونی ماہرین کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی عدالت انصاف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے حوالے سے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے دائرہ کردہ مقدمے کی سماعت شروع کرنے کی تاریخ دیدی ہے۔

واضح رہے یہ سماعت 11 جنوری سے شروع ہو گی۔ اقوم متحدہ کے ماہرین کا یہ بیان اسرائیل کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ایک اور گواہی کے طور پر سامنے آگیا ہے۔اقوام متحدہ کے ماہرین نے بیان میں یہ بھی واضح کیا ‘ کسی مسلح گروپ کے ارکان کے خلاف بھی جغرافیائی طور پر لامحدود حملوں کی قانونی بنیاد موجود نہیں ہے۔ کہ کوئی ملک جہاں چاہے کارروائی کر لے۔ یہ جائز نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

کیوبا نے بڑے پیمانے پر جنگی تیاری کی مشقیں شروع کیں جبکہ امریکی کشیدگی نے عالمی تشویش کو جنم دیا
بحیرہ احمر میں اسرائیل نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا
کابینہ نے دی لائیو سٹاک ہیلتھ اینڈ ڈیزیز کنٹرول پروگرام میں ترمیم کی منظوری | BulletsIn
سعودی عرب میں سڑک حادثے میں 9 ہندوستانیوں کی موت، سفارت خانے نے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے | BulletsIn
پی او کے میں جھڑپوں کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے مقامی مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار پر دباو، سونے اور چاندی میں معمولی گراوٹ
Next Article عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے پُہنچے کونسلر کو پولیس نے گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?