• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 115 معاملے درج
Regional

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 115 معاملے درج

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 115 معاملے درج

جموں، 18 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے مختلف حصوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے ایک سو پندرہ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی رواں سال ڈینگی کے کل معاملات کی تعداد 3709 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آج صرف جموں ضلع سے 75 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ سانبہ سے 15، ادھم پور سے 11، رامبن سے 5، کٹھوعہ سے 3، راجوری اور ریاسی اضلاع سے 2، پونچھ سے 1 اور جموں و کشمیر سے باہر 1 کیس رپورٹ ہوئے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ مثبت مریضوں میں 102 بالغ اور 13 بچے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک سب سے زیادہ 2497 معاملے جموں ضلع سے ہیں، اس کے بعد ضلع ادھم پور میں 424، کٹھوعہ میں 281 اور سانبہ میں 250 کیسز ہیں۔

عہدیدار نے کہا کہ راجوری میں 70، ریاسی میں 41، رامبن میں 37، ڈوڈہ میں 29، پونچھ میں 24، کشتواڑ میں 4، کشمیر میں 19 اور ملک کے دیگر حصوں سے 29 معاملے سامنے آئے ہیں۔ عہدیدار نے مزید بتایا کہ اب تک ڈینگی کے کل 1216 مریض اسپتالوں میں داخل کیے گئے ہیں جن میں سے 1090 کو ڈسچارج کردیا گیا ہے اور 94 مریض تاحال زیر علاج ہیں۔ جموں میں ڈینگی کے کیسز ہر روز بڑھ رہے ہیں اور شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے گھروں کے اندر اور اس کے ارد گرد پانی کا جمود نہ ہونے کو یقینی بنائیں کیونکہ ٹھہرے ہوئے پانی میں مچھروں کی افزائش ہوتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جھارکھنڈ میں 15 دسمبر سے دھان کی سرکاری خریداری
ممبئی کے گرگاوں میں چار منزلہ عمارت میں لگی آگ، دو افراد ہلاک
مشرقی سنگھ بھوم میں ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے پانچ ہاتھیوں کی موت ۔
بنگال میں معذور افراد کا ڈیٹا مرکز کے ساتھ شیئر نہیں کر رہی ہے حکومت
وزیر ا علیٰ نتیش کمارکے آبائی علاقہ میں شراب بندی کاپردہ فاش ، پولیس کے سامنے شرابی کا ہائی وولٹیج ڈرامہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس-اسرائیل جنگ: غزہ کے اسپتال پر حملہ، سینکڑوں ہلاک، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی
Next Article آپریشن اجے کی پانچویں فلائٹ اسرائیل سے نئی دہلی پہنچی، بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?