• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Business

شیئر بازار میں فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شیئر بازار میں فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

نئی دہلی،3 جنوری (ہ س)۔ عالمی دباو کے باعث گھریلو شیئر بازار میں آج مسلسل چوتھے کاروباری دن دباو کی صورت حال بنی ہوئی ہے۔ آج کے کاروبارکی شروعات کمزوری کے ساتھ ہوئی تھی۔ ابتدائی تجارت میں خریداری کا معمولی زوربھی بنتا نظر آیا۔ لیکن اس کے بعد فروخت کا دباو بڑھنے سے شیئر بازار گرتا چلا گیا۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.45 فیصد اور نفٹی 0.38 فیصد کی کمزوری کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

ابتدائی ایک گھنٹے کا کاروبار ہونے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں سے اڈانی انٹرپرائزز، اڈانی پورٹس، آئی ٹی سی، بھارتی ایئرٹیل اور ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز کے حصص 7.41 فیصد سےلیکر 0.46 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ہنڈالکو انڈسٹریز، جے ایس ڈبلیو اسٹیل، وپرو، ہیرو موٹو کارپ اور ایل ٹی مائنڈ ٹری کے حصص 2.82 فیصد سے لیکر 2.43 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر بازار میں 2,042 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,023 شیئرس منافع کما کر سبز نشان میں جبکہ 1,019 شیئر نقصان اٹھاکر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 5 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 25 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 12 شیئر سبز نشان میں اور 38 شیئر سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 59.86 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 71,832.62 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی خریداروں نے کچھ زور ڈالا جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی پوزیشن میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی۔ لیکن کچھ دیر بعد فروخت کنندگان نے مارکیٹ پر دباو بنادیا جس کی وجہ سے انڈیکس تقریباً 400 پوائنٹس گر کر 71,494.13 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ حالانکہ اس کے بعد خریداروں نے ایک بار پھر اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی پوزیشن میں معمولی بہتری آئی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 320.67 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 71,571.81 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے آج 4.70 پوائنٹس کی معمولی کمزوری کے ساتھ 21,661.10 پوائنٹس کی سطح پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلنے کے کچھ ہی دیر بعد فروخت کے بڑھتے ہوئے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس 100 پوائنٹس سے زیادہ گر کر 21,556.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم اس کے بعد معمولی خریداری کی حمایت سے اس انڈیکس کی پوزیشن میں بھی معمولی بہتری نظر آئی۔ بازار میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان پہلے گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 82.60 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 21,583.20 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
صرافہ بازار میں معمولی گراوٹ، کمزوری کے باوجود چینئی میں سونا 75 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
سبز نشان میں شیئر مارکیٹ، سینسیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ
شیئر بازار کی زبردست واپسی ، این ڈی اے حکومت کی امیدوں میں سینسیکس-نفٹی میں اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نوادہ میں 200 لیٹر شراب کے ساتھ مو ٹر سائیکل ضبط، دوسری بائک لیکر اسمگلر فرار
Next Article بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مسلح افواج تعینات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?