• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نوادہ میں 200 لیٹر شراب کے ساتھ مو ٹر سائیکل ضبط، دوسری بائک لیکر اسمگلر فرار
Crime

نوادہ میں 200 لیٹر شراب کے ساتھ مو ٹر سائیکل ضبط، دوسری بائک لیکر اسمگلر فرار

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 3 جنوری(ہ س)۔

بہار میں شراب بندی کے باوجود شراب کا بڑے پیمانہ پر اسمگلنگ ہورہا ہے ۔ حالانکہ پولیس شراب کو لیکر الرٹ ہے اور شراب کی تیاری ، نقل و حمل ، ذخیرہ اور فروخت کرنے پر سخت نظر رکھے ہوئے ہے ۔ اس سلسلے میں نوادہ پولیس نے کثیر مقدار میں دیسی شراب برآمد کی ہے اور ایک موٹر سائیکل بھی ضبط کی ہے۔ یہ پورا معاملہ ضلع کے ہسوا تھانہ علاقہ کا ہے۔

پولیس نے ہسوا کے تنگی پل کے قریب پلاسٹک کے بورےمیں موٹر سائیکل پر لدی 200 لیٹر دیسی شراب ضبط کیا ہے ۔ معاملے کے بارے میں ہسوا تھانہ کے ایس آئی سنیل سنگھ نے بتایا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ اسمگلر شراب کی کھیپ لے کر جا رہے ہیں ، جس کو لیکر چھاپہ ماری کی گئی تھی۔

بتایا کہ اسمگلر دو موٹر سائیکل پر بوریوں میں دو سو لیٹر شراب لے کر جا رہے تھے۔ پولیس نے پیچھا کیا تو موٹر سائیکل سواراسمگلر شراب لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ دوسری موٹر سائیکل پر سوار تاجر 200 لیٹر شراب اور موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔

معاملے کے بارے میں ہسوا تھانہ انچارج نے بتایا کہ شراب ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ضبط کی گئی موٹر سائیکل کی بنیاد پر گاڑی مالک کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ پورے معاملے کی چھان بین کی جائے گی اور ذمہ داروں کو پکڑ کر ان کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

منشیات کی اسمگلنگ معاملے میں ای ڈی نے ممبئی میں سات مقامات پر چھاپے مارے
ڈوڈہ میں 529 پولنگ اسٹیشنوں کے لئے پولنگ عملے کو سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ روانہ کیا گیا ۔
منی پور میں 170 گرام براون شوگر کے ساتھ اسمگلر گرفتار
بھتیجے نے تیز دھار ہتھیار سے بڑے پاپا کا قتل کر دیا
لوٹ کی جھوٹی کہانی بنانے والا فائنانس اہلکار گرفتار، رقم اور بیگ برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عامر کی بیٹی کی مہندی کی تقریب سلمان کے گھر ہوئی، شادی آج ہوگی۔
Next Article شیئر بازار میں فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?