• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں ملے کورونا کے دو پازیٹیو مریض پائے گئے
Regional

بہار میں ملے کورونا کے دو پازیٹیو مریض پائے گئے

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہار میں ملے کورونا کے دو پازیٹیو مریض پائے گئے

پٹنہ، 22 دسمبر(ہ س)۔ کورونا نے ایک بار پھر ملک بھر میں دستک دے دی ہے۔ بہار بھی اس سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکا ہے۔ ریاست میں کورونا کے 2 مثبت مریض ملے ہیں حالانکہ یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ یہ کون سا ویرینٹ ہے۔ حالانکہ احتیاطی تدابیر کے طور پر مریض کے لواحقین سے بھی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

بہار کے صحت سکریٹری سنجے کمار نے تصدیق کی ہے کہ کورونا مریض پایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں مریض دوسری ریاستوں سے آئے ہیں۔ ان میں سے ایک کیرالہ سے آیا ہے جبکہ دوسرا آسام سے واپس آیا ہے۔ سکریٹری صحت کے مطابق دونوں مریضوں کو ہوم آئسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

سکریٹری صحت کے مطابق جینوم سیکوینسنگ کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ کورونا کا کون سا ویرینٹ ہے۔ حا لانکہ آسام سے واپس آنے والا کورونا پازیٹیو بانکا کا رہنے والا ہے۔ دوسرا مریض بھی پٹنہ کا ہے۔ وہ ہڈیوں کے آپریشن کے لیے ای ایس آئی سی بہٹا گیا، جہاں جانچ کے دوران کورونا کی تصدیق ہوئی۔

ریاستی نگرانی کے افسر ڈاکٹر رنجیت کمار کا کہنا ہے کہ دونوں سیمپلز کی جینوم سیکوینسنگ کی جائے گی۔ اس کے بعد معلوم ہوگا کہ یہ جے این۔1 ویرینٹ ہے یا کوئی اور ویرینٹ۔ فی الحال ہم اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

حالانکہ حکومت نے ہر صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کر رکھی ہیں۔ لیکن لوگوں کو بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ بہار نے کورونا کی ہولناکیوں کا سامنا کیا ہے۔ جب دوسری لہر میں شمشان گھاٹ پر لاشوں کی قطار لگ گئی تھی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

مودی حکومت کے دور میں ہندوستان وشو گرو کی راہ پر گامزن ہوا ہے ۔جگل کشور شرما ۔
سانبہ پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا
وزیر ا علیٰ نتیش کمارکے آبائی علاقہ میں شراب بندی کاپردہ فاش ، پولیس کے سامنے شرابی کا ہائی وولٹیج ڈرامہ
وزیر محنت راج کمار آنند دیررات سنگھو سرحد پر افسران کے ساتھ معائنہ کیا
ہائیوا کی زد میں آنے سے بائک سوار کی مو ت، کچھ روز قبل ہوئی تھی شادی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فرانسیسی صدر اردن پہنچے، شاہ عبداللہ سے ملاقات
Next Article فوج کی 16 کور نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?