• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سانبہ پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا
Regional

سانبہ پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 5:52 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

سانبہ پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا

جموں، 24 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں پولیس نے سات افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے تاش کے ساتھ 1.32 لاکھ روپے کی رقم برآمد کی گئی۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جوا کھیلتے ہوئے پکڑے گئے افراد کی شناخت پلی کے دیورکا ناتھ، بڑی برہمنہ کالو چک جموں کے ہرنام سنگھ، پالی کے جندر پال سنگھ ،سونی پت ہریانہ کے راجیش کمار، کلدیپ سنگھ، دلیپ سنگھ اور محمد ارشد ساکن بڑی برہمنہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ جواریوں کو ایس ڈی پی او بڑی برہمنہ، اے ایس پی مکند ٹبروال اور ایس ایچ او بڑی برہمنہ کی قیادت میں بڑی برہمنہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے بیر پور کمپلیکس انڈسٹریل ایریاسے گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 132090 روپے کی داؤ پر لگی رقم اور تاش بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کی دفعہ 13 کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد
فوج نے امرناتھ یاترا کو محفوظ بنانے کے لیے 8,500 سے زیادہ فوجیوں، جدید ٹیکنالوجی کو تعینات کیا
ٹرین کی زد میں آکر ٹیچر جاں بحق
لڑکی کو بچی پیدا ہونے پر دائی نے نوزائیدہ کو فروخت کروایا | BulletsIn
تقرریوں میں سیاسی سفارش پر پابندی: ترنمول نے تمام سطحوں پر لیڈروں کو دی سخت ہدایات | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی کارجحان، سینسیکس اور نفٹی میں تیزی
Next Article ای ڈی کی ٹیم پھر سے ترنمول لیڈر شیخ شاہجہاں کے گھر چھاپہ مارنے پہنچی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?