• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہائیوا کی زد میں آنے سے بائک سوار کی مو ت، کچھ روز قبل ہوئی تھی شادی
Regional

ہائیوا کی زد میں آنے سے بائک سوار کی مو ت، کچھ روز قبل ہوئی تھی شادی

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 1:52 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بانکا، 15 اکتوبر ۔ بہار کےبانکا میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں ایک موٹر سائیکل سوار کی المناک موت ہو گئی۔ ایک اور نوجوان بری طرح زخمی ہے۔ معلومات کے مطابق امرپور۔شاہ کنڈ مین روڈ پر کولڈ اسٹوریج کے قریب تیز رفتار ہائیوا نے موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا ، جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار پوائی کی طرف جا رہا تھا۔ اسی درمیان سامنے سے تیز رفتار سے آ رہے ہائیوا بے قابو ہو گئی اور موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا ۔جس سے لاش کی شناخت کرنا بھی مشکل ہو گیا۔ مارننگ واک کررہا ایک اور نوجوان بھی ہائیوے کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔ زخمی کو علاج کے لیے ریفرل اسپتال لایا گیا۔ ادھر واقعہ کے بعد ہائیوے ڈرائیور گاڑی موقع سے گاڑی لے کر بھاگنے میں کامیاب ریا۔

واقعے کے بعد تقریباً ایک گھنٹے تک گاڑیوں کی آمدورفت مکمل طور پر درہم برہم رہی۔ جائے وقوعہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ اطلاع ملتے ہی انسپکٹر خورشید عالم پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچے اور لاش کا پنچنامہ درج کیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے بانکا صدر اسپتال بھیج دیا۔

بائک سوار نوجوان کی شناخت بانکا ضلع کے سلیم پور گاؤں رہائشی 24 سالہ کشن دیو یادو کے طو رپر کی گئی ہے۔ جبکہ زخمی نوجوان امر پور بازار رہائشی بپن داس ہے۔ متوفی نوجوان کے بھائی اروند یادو نے بتایا کہ کشن دیو پانچ بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا۔ اس کی شادی گذشتہ سال ہی ہوئی تھی۔ وہ بائک سے اپنے سسرال چیریا اپنی بیٹی کو لانے جارہا تھا۔ ادھر واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد لواحقین کا رو ۔ ر و کر برا حال ہے۔

You Might Also Like

پریاگ راج میں عید الفطر کی نماز عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی | BulletsIn
انتخابی مہم کے لیے جانا تیرتھ یاترا جیسا: وزیر اعلیٰ
آئی جی پی جموں زون نے 21 اکتوبر کو منعقد ہونے والی تقریب کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا
بہار میں درجہ حرارت میں کمی ، 33 شہروں میں آج بوندا باندی کا امکان کے ساتھ ٹھنڈ کی دستک
جموں میں عوامی شکایت ازالہ پروگرام میں لوگوں نے اپنے مسائل کو اجاگر کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سمبھاجی نگر میں خوفناک سڑک حادثہ، 12 ہلاک، 17 زخمی، وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Next Article سنبھاجی نگر میں ہوئے حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کی جائے گی: وزیر اعلیٰ شندے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?