• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > غیر محفوظ قرضے دینے کےلئے قوانین کو سخت کرنا بینکاری نظام کو بہتر بنانے کےلئے ایک اہم قدم : داس
Business

غیر محفوظ قرضے دینے کےلئے قوانین کو سخت کرنا بینکاری نظام کو بہتر بنانے کےلئے ایک اہم قدم : داس

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی/نئی دہلی ، 22 نومبر (ہ س)۔

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے بدھ کے روز کہا کہ غیر محفوظ قرضوں کے لئے اصولوں کو سخت کرنا بینکنگ نظام کے ہموار کام کو برقرار رکھنے کی طرف اٹھایا گیا ایک احتیاطی قدم ہے۔آر بی آئی گورنر آج فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف آئی سی سی آئی) اور انڈین بینکس ایسوسی ایشن (آئی بی اے) کے مشترکہ سالانہ ایف آئی بی اے سی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آر بی آئی نے کچھ زمرہ جات جیسے مکان اور گاڑی کی خریداری کے لیے قرض اور چھوٹے تاجروں کو نئے قوانین سے باہر رکھا ہے ، کیونکہ وہ ترقی کے محاذ پر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

شکتی کانتا داس نے کہا کہ ہم نے حال ہی میں نظام کو آسانی سے چلانے کے لیے کچھ سوچے سمجھے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدامات احتیاطی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اس وقت بینکوں میں کوئی نیا دباو¿ پیدا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ، لیکن وہ چاہتے ہیں کہ بینک محتاط رہیں اور دباو¿ کی جانچ جاری رکھیں۔ اس کے علاوہ مہنگائی میں اعتدال کے آثار کے باوجود شکتی کانت داس نے کہا کہ ریزرو بینک کی پوری توجہ قیمتوں میں اضافے پر ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جی ڈی آر ہیرا پھیری معاملے میں سیبی سخت، ارون پنچاریہ پر 26 کروڑ کا جرمانہ
گھریلو شیئر بازار چوتھے روز گراوٹ کے ساتھ بند، سرمایہ کاروں کو 38 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان
حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس ایک بار پھر کم کر دیا، نئے نرخ نافذ
خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
ڈبلیو ٹی او مذاکرات: بھارت زرعی سبسڈی اور ڈیجیٹل ٹیکس تنازعات پر امریکہ کے سامنے ڈٹا رہا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'ٹائیگر 3' نے دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا
Next Article اسرائیلی پارلیمنٹ نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی تجویز کو دی منظور، حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?