• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > جی ڈی آر ہیرا پھیری معاملے میں سیبی سخت، ارون پنچاریہ پر 26 کروڑ کا جرمانہ
Business

جی ڈی آر ہیرا پھیری معاملے میں سیبی سخت، ارون پنچاریہ پر 26 کروڑ کا جرمانہ

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔ 15 دنوں کے اندر ادائیگی نہ کرنے پر ہو سکتی ہے گرفتاری

نئی دہلی، 28 نومبر (ہ س)۔ مارکیٹ کنٹرولر سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے گلوبل ڈپازٹری رسیپٹ (جی ڈی آر ) جاری کرنے میں ہیرا پھیری کے معاملے میں ارون پنچاریہ کو 26.25 کروڑ روپے کا ڈیمانڈ نوٹس بھیجا ہے۔ اپنے نوٹس میں سیبی نے ارون پنچاریہ کو 15 دنوں کے اندر ادائیگی کرنے کی ہدایت دی ہے اور ادائیگی نہ کرنے پر گرفتاری اورمنقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کوقرق کرنے کابھی انتباہ دیا ہے۔

اس سال جولائی کے مہینے میں ہی سیبی نے ہیرن آرگوکیم کی گلوبل ڈپازٹری رسید جاری کرنے میں ہیرا پھیری کے الزام میں پنچاریہ پر 25 کروڑ روپے اور مکیش چورڑیا پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا، لیکن ارون پنچاریا یہ جرمانہ ادا کرنے میں ناکام رہے ۔ اس کے بعد اب سیبی نے ارون پنچاریہ کو 15 دنوں کے اندر 26.25 کروڑ روپے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

بامبے اسٹاک ایکسچینج میں درج ہیرن آرگوکیم نے مئی 2010 میں ایک کروڑ ڈالر مالیت کی 15.38 لاکھ گلوبل ڈپازٹری رسیدیں جاری کیں، جن کی قیمت کمپنی کے 4.61 کروڑ شیئرز سے طے کی گئی تھی۔ مطلب، مئی 2010 میں4.61 کروڑ انڈر لائن ایکویٹی شیئر کے بدلے ایک کروڑ ڈالر کے 15.38لاکھ گلوبل ڈپازٹری رسیدیں جاری کی گئیں ۔ اس معاملے میں گھوٹالے کے الزامات عائد ہونے کے بعد سیبی نے اس کی جانچ کی۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ ارون پنچاریہ گلوبل ڈپازٹری رسید جاری کرنے کے ہر مرحلے میں کلیدی کردار ادا کر رہا تھا۔

تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اس معاملے میں قرض لے کر دھوکہ دہی سے گلوبل ڈپازٹ کی رسید حاصل کی گئی۔ اس کے بعد، گلوبل ڈپازٹ کی رسید کو شیئرس میں تبدیل کر قرض کی ادائیگی کے بغیر فروخت کر دیا گیا۔ مکیش چوراڑیا بھی اس پورے معاملے میں فریق بنے ہوئے تھے۔ اس لیے سیبی نے ان پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔ سیبی کا الزام ہے کہ ارون پنچاریا اور مکیش چوراڑیا نے پروہبیشن آف فراڈولنٹ اینڈ ان فیئر ٹریڈ پریکٹس رولز (پی ایف یو ٹی پی ) کی ممانعت میں دی گئی دفعات کی خلاف ورزی کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

رینو اور دیگر کمپنیوں کی کاریں جنوری سے مزید مہنگی ہو جائیں گی
ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا
شیئر مارکیٹ میں پھر سے تیزی، اتار چڑھاؤ کے بعد بازار تیزی پر بند ہوئے
اتار- چڑھاو کے درمیان گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان
خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غازی آباد : نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل، لاش پارک سے برآمد
Next Article نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?