• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس ایک بار پھر کم کر دیا، نئے نرخ نافذ
Business

حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس ایک بار پھر کم کر دیا، نئے نرخ نافذ

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی،یکم دسمبر (ہ س)۔

حکومت نے ملک میں پیدا ہونے والے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں بڑی کٹوتی کی ہے۔ گھریلو خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں 1300 روپے فی ٹن کمی کی گئی ہے۔ اس سے قبل 16 نومبر کو حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں کمی کی تھی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ سے ہو گیا ہے۔

حکومت کے مطابق ملک میں پیدا ہونے والے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس 6300 روپے فی ٹن سے کم کر کے 5000 روپے فی ٹن کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 16 نومبر کو خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس 9800 روپے فی ٹن سے کم کر کے 6300 روپے فی ٹن کر دیا گیا تھا۔

غیر متوقع اور اوسط سے زیادہ منافع کمانے والی کمپنیوں پر عائد ٹیکس کو ونڈ فال ٹیکس کہا جاتا ہے۔ یہ ٹیکس لگا کر حکومت منافع کا کچھ حصہ اپنے پاس رکھتی ہے۔ اس کا نفاذ سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کرتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مرکزی حکومت نے جولائی 2022 میں ونڈ فال ٹیکس لاگو کیا تھا۔ حکومت بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بنیاد پر ہر پندرہ دن میں خام تیل کی برآمد پر ٹیکس کی شرح کا جائزہ لیتی ہے، جس کی بنیاد پر اس میں تبدیلیاں کی جاتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

لکشمی ڈینٹل کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست انٹری، 23 فیصد پریمیم کے ساتھ حصص درج۔ | BulletsIn
خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
بلین مارکیٹ میں مندی کا ماحول، سونا فلیٹ لیول پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جگدل پور: ممنوعہ ادویات کے ساتھ دو ملزمان گرفتار
Next Article بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش سمیت تین گرفتار: پولیس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?