• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > شراب فیکٹری پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری
Regional

شراب فیکٹری پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کولکاتا، 21 نومبر (ہ س)۔ انکم ٹیکس (آئی ٹی) حکام نے منگل کی صبح مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے تحت پولبا تھانہ علاقے میں شراب کی ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پانچ گاڑیوں میں تقریباً 20 افسران کی ایک ٹیم چھاپہ مارنے کے لیے پہنچی ہے۔ یہاں الپائن ڈسٹلریز پرائیویٹ لمیٹڈ نامی شراب کی فیکٹری میں صبح چھاپے کے دوران مرکزی نیم فوجی دستوں کو سیکورٹی کے لیے لایا گیا تھا۔ مقامی پولیس کے ساتھ مرکزی فورسز نے یہاں سیکورٹی کو یقینی بنایا ہے۔ نہ کسی کو اندر سے باہر آنے دیا جا رہا ہے اور نہ ہی باہر سے کسی کو اندر جانے دیا جا رہا ہے۔

یہ فیکٹری پولبا تھانے کے تحت مہناد گاوں میں ہے۔ اس کے مالک کا نام دیوراج مکھرجی ہے۔ تحقیقاتی عمل کی نگرانی کرنے والے محکمہ انکم ٹیکس کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ اس فیکٹری کے زیادہ تر شیئرس دہلی کے ایک ادارے کے نام پر ہیں۔ یہاں رم کا ایک خاص برانڈ بنایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ شراب بنانے کے لیے استعمال ہونے والا خام مال ایتھنول بھی یہاں تیار کیا جاتا ہے۔ یہاں تقریباً 300 کارکن کام کرتے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

ایک کارکن نے بتایا کہ ہماری ڈیوٹی صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہوتی ہے لیکن آج صبح جیسے ہی ہم پہنچے تو مرکزی فورسز کے اہلکاروں نے ہمیں اندر جانے سے روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ اندر جانے پر کوئی پابندی نہیں لیکن پھر باہر نہیں آ سکیں گے۔ اس لیے ہم اندر نہیں گئے۔ آئی ٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دیوراج مکھرجی کے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سے روابط ہیں اور اس کمپنی کو بڑے پیمانے پر فنڈ ٹرانسفر کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ معلوم آمدنی سے زائد اثاثوں کی اطلاع ملنے کے بعد یہاں چھاپہ مارا گیا۔ کئی دستاویزات ضبط کیے جا رہے ہیں اور کمپنی کے اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کیجریوال حکومت کی ریڈ لائٹ آن کار آف مہم شروع، لوگوں سے لال بتی پر گاڑیاں بند رکھنے کی اپیل
کرسمس اور نئے سال پر رانچی میں شکتی کمانڈو سنبھالیں گے مورچہ
رنبیریشور مندر کو جزوی طور پر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا
ووٹوں کی گنتی کے رجحانات پر کانگریس نے کہا کہ ای وی ایم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت
چھتیس گڑھ الیکشن: 70 سیٹوں پر ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ جاری، بوتھوں پر ووٹروں میں جوش و خروش

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی ٹینک انڈونیشیائی اسپتال پر بھی حملے کیلئے تیار،چاروں طرح سے محاصرہ
Next Article ہوم ووٹنگ: دوسرے مرحلے میں اب تک 60 ہزار 977 بزرگ اور معذور ووٹرز نے ووٹ ڈالا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?