• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کرسمس اور نئے سال پر رانچی میں شکتی کمانڈو سنبھالیں گے مورچہ
Regional

کرسمس اور نئے سال پر رانچی میں شکتی کمانڈو سنبھالیں گے مورچہ

CliQ INDIA
Last updated: December 24, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی، 24 دسمبر (ہ س)۔ جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں کرسمس اور نئے سال کی تقریبات میں کسی قسم کی گڑبڑ نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے بے مثال حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ رانچی پولیس نے سیاحوں کی حفاظت اور ہڑدنگیوں پر نکیل کسنے کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔ 700 شکتی کمانڈوز سیکورٹی کے محاذ پر تعینات ہوں گے۔

ایس ایس پی چندن سنہا کے مطابق راجدھانی رانچی میں اس دوران خواتین کی حفاظت خاص طور پر منچلوں پر لگام کسنے کے لیے 50 مہیلا شکتی کمانڈوز تعینات رہیںگی یہ 25 دسمبر سے 15 جنوری تک شہر کے تمام پارکوں پر نظر رکھیںگی۔ دشم، جونہا آبشار جیسے تمام پکنک مقامات پر پولیس امدادی مراکز ہوں گے۔ سیاحتی دوستوں کا تعاون لیا جائے گا۔ نشے میں ڈرائیونگ کو چیک کرنے کے لیے کچھ جگہوں کو نشان زد کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع کے تمام تھانوں کو سخت ہدایات دی گئی ہیں۔ تمام سیاحتی مقامات پر معلوماتی بورڈ اور فلیکس لگا کر احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔ مقامی تھانے کے انچارج اور ڈی ایس پی کے نمبر بھی ڈسپلے ہوں گے۔ ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ڈائل 100 اور 112 پر معلومات دے سکتے ہیں۔ ایس ایس پی نے کہا کہ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں اور غوطہ خور آبشاروں اور جھرنوں پر موجود ہوں گے جہاں ڈوبنے کا زیادہ خطرہ ہے۔ سیاحوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ خطرناک مقامات پر سیلفی نہ لیں۔ ڈوبنے والے علاقے میں نہانے کے لیے نیچے نہ جائیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

عید میلادالنبی کے موقع پر کاشی میں بڑے دھوم دھام سے جلوس محمدی نکالا گیا
ضروری خدمات سے وابستہ ووٹرز نے دو دنوں میں 2652 پوسٹل ووٹ ڈالے
راجوری کے کالاکوٹ میں تصادم دوسرے روز میں داخل
آر ایل ڈی کو جھٹکا، قومی نائب صدر شاہد صدیقی مستعفی
زمین کے تنازع کو لے کر ڈنڈوں اور کدالوں سے حملہ، 11 گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انڈونیشیا کی فیکٹری میں دھماکہ ، 12 ہلاک 39 زخمی ہو گئے
Next Article ا یودھیا میں رام مندرکی تعمیر کروڑوں ہندوستانیوں کی محنت کا نتیجہ ہے : چمپت رائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?